١٦٠٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن سفيان) (١) عن ابن طاوس عن أبيه قال: إذا خرج المكيّ إلى وقت فتمتع فعليه (الهدي) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ مکی شخص حج تمتع کے لئے میقات سے نکلے تو اس پر ھدی لازم ہے۔
١٦٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر، عن [(طاووس) (١) قال: عليه الهدي.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس پر ھدی لازم ہے۔ اور حضرت عطاء فرماتے کہ اس پر کچھ نہیں۔
١٦٠٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: إذا تمتع المكي فلا هدي عليه (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں مکی شخص اگر حج تمتع کرے تو اس پر ھدی نہیں ہے۔