کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کوئی شخص یوم النحر میں اگر طواف کریں تو کیا وہ رمل کرے گا؟
❮
❯
١٥٧٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن هشام عن أبيه (قال) (١): لا رمل يوم النحر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ یوم النحر میں رمل نہیں کیا جائے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15747
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15747، ترقيم محمد عوامة 15298)
١٥٧٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان (عن) (١) ابن (خُثيم) (٢) عن مجاهد قال: رأيته يرمل يوم النحر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن خثیم فرماتے ہیں کہ میں نے یوم النحر میں حضرت مجاہد کو رمل کرتے ہوئے دیکھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15748
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15748، ترقيم محمد عوامة 15299)
١٥٧٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي عدي عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: ليس في (طواف النحر) (٢) رملان.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ یوم النحر کے طواف میں رمل نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15749
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15749، ترقيم محمد عوامة 15300)