کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: ہر جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے
❮
❯
١٦٦٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان بن (عيينة) (١) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: في كل ذات كرش شاة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16639
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16639، ترقيم محمد عوامة 16141)
١٦٦٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ابن عون عن الحسن قال: في كل ذات كرش شاة.
مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جگالی کرنے والے جانوروں میں بکری لازم ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16640
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16640، ترقيم محمد عوامة 16142)