کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جو حضرات ایام تشریق میں بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند کرتے ہیں
❮
❯
١٤٨٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن وبرة عن عبد الرحمن ابن الأسود (عن) (١) أبيه: أنه كره زيارة البيت أيام التشريق يعني بعد الواجب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت الاسود ایام تشریق میں طواف واجب کے بعد بیت اللہ کی زیارت کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14865
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14865، ترقيم محمد عوامة 14489)
١٤٨٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا زرت البيت يوم النحر فلا تعد إليه حتى تنفر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراھیم فرماتے ہیں کہ جب تم نے یوم النحر میں بیت اللہ کی زیارت کرلی تو اب واپس چلے جانے تک دوبارہ نہ کرو۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14866
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14866، ترقيم محمد عوامة 14490)
١٤٨٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عبد الكريم عن مجاهد: أنه كره (زيارته) (١) أيام التشريق يعني بعد الواجب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد ایام تشریق میں طواف واجب کے بعد دوبارہ بیت اللہ کی زیارت کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14867
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14867، ترقيم محمد عوامة 14491)