مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16554

باب: جب کوئی حج کر کے آئے تو اس کو کیا کہا جائے

في الرجل يقدم من الحج ما يقال له

حدیث نمبر: 16554
١٦٥٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن من سمع ابن عمر يقول للحاج إذا قدم: تقبل اللَّه نسكك، وأعظم أجرك، وأخلف نفقتك (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو دعا دی جب وہ حج کرے آیا کہ : اللہ تعالیٰ تیرے عمل کو قبول کرے، اور تیرے اجر کو بڑھائے اور تیرے نفقہ کا بہتر بدلہ تجھے عطا کرے۔

حواشی
(١) مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16554
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9267، ترقيم محمد عوامة: 16062»