١٦٦٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر أنه كره للمحرم إذا مر بريح منتنة أن يضع ثوبه على أنفه يمسكه.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جابر ناپسند کرتے تھے کہ محرم کو اگر بدبو دار ہوا آئے اور وہ ناک پر کپڑا رکھ کر اس کو روکے۔
١٦٦٣٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل (١) عن جابر عن عطاء قال: لا بأس به] (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
١٦٦٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن إسرائيل عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: لا بأس به.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔