مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16179

باب: جس کو روک دیا جائے وہ حلق کروانے سے پہلے قربانی کرے گا

في المحصر يهدي قبل أن يحلق

حدیث نمبر: 16179
١٦١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن موسى بن أبي كثير عن (مجاهد أن) (١) النبي ﷺ لما أحصر فنحر الهدي (٢) وحلق رأسه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے مرو ی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (عمرہ کرنے سے) روک دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کی پھر سر مبارک کا حلق کروایا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (واو).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16179
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ مجاهد ليس من الصحابة.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15713»