کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: ایام نحر کے چوتھے دن جمعہ کے بیان میں
❮
❯
١٤٤٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عبد اللَّه ابن كثير قال: رأيت عمر بن عبد العزيز يوم الصدر، (وافق يوم جمعة) (١)، فأقام، فخطب بالأرض قبل البيت، ثم تكلم بكلمات، ثم صلى الجمعة ركعتين.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن کثیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو ایام النحر کے چوتھے دن دیکھا جس دن جمعہ تھا، آپ کھڑے ہوئے اور لوگوں کو بیت اللہ کی جانب سے خطبہ دیا اور پھر کچھ باتیں کیں اور جمعہ کی نماز کی دو رکعات ادا فرمائیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14487
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14487، ترقيم محمد عوامة 14137)
١٤٤٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن ابن أبي ذئب عن الزهري أن عمر بن الخطاب صلى (بالحصبة) (١) الجمعة ولم (يجمع) (٢) بها وجمع أهل البلد (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن خطاب نے جمعہ کی بجائے ظہر کی نماز ادا کی جب کہ شہر والوں نے جمعہ کی نماز ادا کی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14488
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14488، ترقيم محمد عوامة 14138)
١٤٤٨٩ - قال ابن أبي ذئب: (جعلها) (١) ظهرًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14489
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14489، ترقيم محمد عوامة ---)
١٤٤٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم بن يزيد عن عون بن عبد اللَّه قال: قال عبد اللَّه: ليس على المسلمين (جمعة) (١) في سفرهم (ولا يوم) (٢) نفرهم.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ مسلمانوں پر سفر میں اور واپس نکلتے ہوئے (حج سے) جمعہ کی نماز نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 14490
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14490، ترقيم محمد عوامة 14139)