کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جب حج اور عمرے کا اکٹھا احرام باندھے اور پھر وہ محصور ہو جائے تو اس پر کتنی ہدیاں بھیجنا لازم ہے؟
❮
❯
١٣٢٤١ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) جرير عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: هديان.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں وہ دو ھدیاں بھیجے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13241
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13241، ترقيم محمد عوامة 12949)
١٣٢٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم مثله.
مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے اسی کے مثل منقول ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13242
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13242، ترقيم محمد عوامة 12950)
١٣٢٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن ليث ومنصور عن مجاهد قال: يبعث بهدي (و) (١) يحل به.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں وہ ایک ھدی بھیج کر احرام کھول دے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13243
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13243، ترقيم محمد عوامة 12951)
١٣٢٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (١) هشيم، عن (حجاج) (٢)، عن عطاء قال: عليه هدي.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں اس پر ایک ھدی ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13244
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13244، ترقيم محمد عوامة 12952)
١٣٢٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) معتمر عن ليث عن طاوس وعطاء قالا: إذا جمع بين عمرة وحج فحبسه مرض أجزأه لهما هدي واحد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اور حضرت عطاء فرماتے ہیں جب کوئی شخص حج اور عمرے کا احرام باندھے پھر اس کو بیماری لاحق ہوجائے تو اس کے حج اور عمرہ کی طرف سے ایک ھدی کافی ہوجائے گی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13245
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13245، ترقيم محمد عوامة 12953)