کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: سات روزے لگاتار رکھے گا یا الگ الگ دن بھی رکھ سکتا ہے؟
❮
❯
١٣٤٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن حجاج عن عطاء قال: ﴿وَسَبْعَةٍ (١) إِذَا رَجَعْتُمْ﴾ [البقرة: ١٩٦]، قال: إن شاء صامها في الطريق، وإن شاء بمكة.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء قرآن پاک کی آیت { وَسَبْعَۃٍ إذَا رَجَعْتُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں اگر چاہے تو وہ سات روزے راستہ میں رکھ لے اور اگر چاہے تو مکہ میں رکھ لے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13453
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13453، ترقيم محمد عوامة 13154)
١٣٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن هشام عن الحسن في صيام السبعة (الأيام) (١)، قال: إن شاء صام في الطريق وإن شاء إذا رجع إلى أهله.
مولانا محمد اویس سرور
حسن سات دنوں کے روزوں کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو راستہ میں رکھ لے اور اگر چاہے اپنے گھر واپس جا کر رکھ لے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13454
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13454، ترقيم محمد عوامة 13155)
١٣٤٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد قال: صم السبعة إن شئت في الطريق، وإن شئت إذا رجعت إلى أهلك ولا (تفرق) (١) بينهن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں سات روزے اگر چاہے تو راستہ میں ہی رکھ لے اور اگر چاہے تو گھر جا کر رکھ لے لیکن لگاتار رکھے درمیان میں وقفہ نہ کرے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13455
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13455، ترقيم محمد عوامة 13156)
١٣٤٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: إن شاء صام في الطريق وإن شاء (إذا) (١) رجع (إلى أهله) (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو راستہ میں ہی رکھ لے اور اگر چاہے تو گھر واپس جا کر رکھ لے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13456
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13456، ترقيم محمد عوامة 13157)
١٣٤٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إبراهيم بن مرثد عن ابن أبي نجيح عن طاوس ﴿وَسَبْعَةٍ إِذَا رَجَعْتُمْ﴾ قال: إن شاء فرق.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس قرآن کریم کی آیت { وَسَبْعَۃٍ إذَا رَجَعْتُمْ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اگر چاہے تو الگ الگ دنوں میں رکھ لے لگاتار نہ رکھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13457
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13457، ترقيم محمد عوامة 13158)