فہرستِ ابواب — مجمع الزوائد ومنبع الفوائد

بَابُ الدُّعَاءِ يَنْفَعُ مِمَّا نَزَلَ وَمِمَّا لَمْ يَنْزِلْ .

باب: دعا اس چیز میں فائدہ دیتی ہے ، جو نازل ہو چکی ہو ، اور اس میں بھی ، جو نازل نہ ہوئی ہو

حدیث 17191–17193

بَابٌ فِيمَنْ يَتْرُكُ الدُّعَاءَ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو دعا کو ترک کر دیتا ہے

حدیث 17194–17194

بَابٌ فِيمَنْ عَجَزَ عَنِ الدُّعَاءِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو دعا کرنے سے عاجز آ جائے

حدیث 17195–17195

بَابُ طَلَبِ الدُّعَاءِ .

باب: دعاء طلب کرنا

حدیث 17196–17196

بَابُ الِاسْتِنْصَارِ بِالدُّعَاءِ .

باب: دعا کے ذریعے مدد حاصل کرنا

حدیث 17197–17199

بَابُ كَرَاهَةِ الِاسْتِعْجَالِ فِي الدُّعَاءِ .

باب: دعا ( کی قبولیت کا اثر ظاہر ہونے ) کے بارے میں ، جلدی کرنے کا ناپسندیدہ ہونا

حدیث 17200–17201

بَابُ انْتِظَارِ الْفَرَجِ .

باب: کشادگی کا انتظار کرنا

حدیث 17202–17202

بَابُ " ادْعُوا وَأَنْتُمْ مُوقِنُونَ بِالْإِجَابَةِ " .

باب: تم لوگ دعا کرو ، جبکہ تمہیں قبولیت کا یقین ہو

حدیث 17203–17205

بَابُ حُسْنِ الظَّنِّ بِاللَّهِ تَعَالَى .

باب: اللہ تعالیٰ کے بارے میں اچھا گمان رکھنا

حدیث 17206–17207

بَابُ قَبُولِ دُعَاءِ الْمُسْلِمِ .

باب: مسلمان کی دعا کا قبول ہونا

حدیث 17208–17216

بَابٌ .

باب: بلا عنوان

حدیث 17217–17217

بَابٌ فِي قُدْرَةِ اللَّهِ تَعَالَى وَاحْتِيَاجِ الْعَبْدِ إِلَيْهِ فِي كُلِّ شَيْءٍ .

باب: اللہ تعالیٰ کی قدرت کا بیان ، اور بندے کا ہر معاملے میں ، اس کا محتاج ہونا

حدیث 17218–17218

بَابُ مَنْ سَأَلَ اللَّهَ خَيْرًا فَلَا يَصْرِفُهُ عَنْ غَيْرِهِ .

باب: جو شخص ، اللہ تعالیٰ سے کوئی بھلائی مانگے ، تو وہ اس بھلائی کو دوسرے سے نہ پھیرے

حدیث 17219–17219

بَابُ سُؤَالِ الْعَبْدِ حَوَائِجَهُ كُلَّهَا ، وَالْإِكْثَارِ مِنَ السُّؤَالِ .

باب: بندے کا ، اپنی تمام ھاجات کے بارے میں سوال کرنا ، اور اس کا بکثرت مانگنا

حدیث 17220–17222

بَابُ إِعَادَةِ الدُّعَاءِ .

باب: دعا کو دہرانا

حدیث 17223–17223

بَابُ مَا يُؤَخَّرُ عَنِ الْعَبْدِ .

باب: اس چیز کا بیان ، جو بندے سے مؤخر ہو جاتی ہے

حدیث 17224–17225

بَابٌ فِيمَا يَتَمَنَّاهُ الْعَبْدُ .

باب: اس چیز کا بیان ، جس کی بندہ تمنا کرتا ہے

حدیث 17226–17226

بَابٌ فِيمَنْ لَا يُرَدُّ دُعَاؤُهُمْ مِنْ مَظْلُومٍ ، وَغَائِبٍ ، وَغَيْرِ ذَلِكَ .

باب: ان لوگوں کا بیان ، جن ک دعا رد نہیں ہوتی ، جیسے مظلوم ، غیر موجود شخص اور دیگر لوگ

حدیث 17227–17233

بَابُ دُعَاءِ الْمَرْءِ لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ .

باب: آدمی کا ، اپنے بھائی کے لئے ، اس کی غیر موجودگی میں دعا کرنا

حدیث 17234–17237

بَابُ دُعَاءِ الْمَرْءِ لِنَفْسِهِ .

باب: آدمی کا اپنے لئے دعا کرنا

حدیث 17238–17239

بَابُ دُعَاءِ الْوَلَدِ لِوَالِدِهِ .

باب: اولاد کا ، اپنے والد کے لئے دعا کرنا

حدیث 17240–17240

بَابُ دُعَاءِ الْمَرْءِ لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ . تَقَدَّمَ قَبْلَ هَذَا بِبَابٍ .

بَابُ السُّؤَالِ بِوَجْهِ اللَّهِ الْكَرِيمِ .

باب: اللہ تعالیٰ کی ذات کے وسیلے سے مانگنا

حدیث 17241–17241

بَابٌ فِيمَنْ يَدْعُو وَفِي يَدِهِ حَجَرٌ .

باب: اس شخص کا بیان ، جو دعا کر رہا ہو اور اس کے ہاتھ میں پتھر ہو

حدیث 17242–17242

بَابُ أَوْقَاتِ الْإِجَابَةِ .

باب: دعا کی قبولیت کے اوقات

حدیث 17243–17254

بَابٌ فِيمَا يُسْتَفْتَحُ بِهِ الدُّعَاءُ مِنْ حُسْنِ الثَّنَاءِ عَلَى اللَّهِ سُبْحَانَهُ ، وَالصَّلَاةِ عَلَى النَّبِيِّ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - .

باب: اس بات کا بیان کہ جس چیز کئے ذریعے دعا کا آغاز کیا جائے ؟ پہلے اچھے طریقے سے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا بیان کی جائے اور نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجا جائے

حدیث 17255–17277

بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي الدُّعَاءِ وَغَيْرِهِ .

باب: دعا میں ، اور اس کے علاوہ ، نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنا

حدیث 17278–17302

بَابُ كَيْفِيَّةِ الصَّلَاةِ عَلَيْهِ ، وَمَا يُضَمُّ إِلَيْهَا .

باب: نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنے کا طریقہ ، اور اس کے ساتھ کیا شامل کیا جائے ؟

حدیث 17303–17305

39 - 26 - 3 - بَابُ الصَّلَاةِ عَلَيْهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عِنْدَ الصَّبَاحِ وَالْمَسَاءِ . تَقَدَّمَ فِي الْأَذْكَارِ فِيمَا يَقُولُ إِذَا أَصْبَحَ وَإِذَا أَمْسَى .

باب: نبی اکرم ﷺ پر درود بھیجنے کا طریقہ ، اور اس کے ساتھ کیا شامل کیا جائے ؟

حدیث 17306–17306

بَابُ الصَّلَاةِ عَلَيْهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عِنْدَ الصَّبَاحِ وَالْمَسَاءِ .

بَابٌ فِيمَنْ ذُكِرَ عِنْدَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ .

باب: اس شخص کا بیان ، جس کے سامنے نبی اکرم ﷺ کا ذکر مبارک ہو اور وہ آپ ﷺ پر درود نہ بھیجے

حدیث 17307–17319

بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى غَيْرِهِ .

باب: آپ ﷺ کے علاوہ پر درود بھیجنا

حدیث 17320–17321

بَابُ الدُّعَاءِ بِالْأَعْمَالِ الصَّالِحَةِ . تَقَدَّمَ فِي بِرِّ الْوَالِدَيْنِ لَهُ طُرُقٌ .

بَابُ الدُّعَاءِ عُقَيْبَ الصَّلَوَاتِ . تَقَدَّمَ فِي الْأَذْكَارِ ، فِي الذِّكْرِ عُقَيْبَ الصَّلَوَاتِ .

بَابُ النَّهْيِ عَنْ رَفْعِ الْبَصَرِ عِنْدَ الدُّعَاءِ .

باب: دعا کے دوران نگاہ اٹھانے کی ممانعت

حدیث 17322–17322

بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِشَارَةِ فِي الدُّعَاءِ ، وَرَفْعِ الْيَدَيْنِ .

باب: دعا میں اشارہ کرنا اور دونوں ہاتھ بلند کرنا

حدیث 17323–17346

بَابُ التَّأْمِينِ عَلَى الدُّعَاءِ .

باب: دعا پر آمین کہنا

حدیث 17347–17347

بَابُ الْحَثِّ عَلَى طَلَبِ الْجَنَّةِ .

باب: جنت کی طلب کی ترغیب دینا

حدیث 17348–17351

بَابُ الِاجْتِهَادِ فِي الدُّعَاءِ .

باب: دعا کے بارے میں ، بھرپور اہتمام ( یا کوشش ) کرنا

حدیث 17352–17352

بَابُ الْأَدْعِيَةِ الْمَأْثُورَةِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الَّتِي دَعَا بِهَا ، وَعَلَّمَهَا .

باب: نبی اکرم ﷺ سے منقول دعاؤں کا بیان ، جو آپ مانگا کرتے تھے ، یا جن کی آپ نے تعلیم دی

حدیث 17353–17425

بَابُ دُعَاءِ آدَمَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .

باب: حضرت آدم علیہ السلام کی دعا

حدیث 17426–17426

بَابُ دُعَاءِ مُوسَى - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .

باب: حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا

حدیث 17427–17427

بَابُ دُعَاءِ دَاوُدَ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .

باب: حضرت داؤد علیہ السلام کی دعا

حدیث 17428–17429

بَابُ أَدْعِيَةِ الصَّحَابَةِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ .

باب: صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی دعاؤں کا بیان

حدیث 17430–17439

بَابُ طَلَبِ الدُّعَاءِ مِنَ الصَّالِحِينَ .

باب: نیک لوگوں سے دعا کی درخواست کرنا

حدیث 17440–17440

بَابُ الدُّعَاءِ لِقَضَاءِ الدَّيْنِ .

باب: قرض کی ادائیگی کے لئے دعا کرنا

حدیث 17441–17444

بَابُ دُعَاءِ مَنْ أَصَابَهُ هَمٌّ أَوْ حَزَنٌ .

باب: اس شخص کی دعا کا بیان ، جسے کوئی پریشانی یا غم لاحق ہوتا ہے

حدیث 17445–17445

بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا خَافَ سُلْطَانًا .

باب: جب آدمی کو حکمران کی طرف سے اندیشہ ہو تو وہ کیا پڑھے ؟

حدیث 17446–17447

39 - 44 - بَابُ مَا يَقُولُ عِنْدَ الْوَدَاعِ . تَقَدَّمَ فِي الْأَذْكَارِ .

باب: استخارہ کی دعا کا بیان

حدیث 17448–17448

بَابُ مَا يَقُولُ عِنْدَ الْوَدَاعِ . تَقَدَّمَ فِي الْأَذْكَارِ .

بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ .

باب: پناہ مانگنے کا بیان

حدیث 17449–17454

اس باب کی تمام احادیث