حدیث نمبر: 17451
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ : " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الصَّمَمِ وَالْبَكَمِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْغَمِّ - يَعْنِي : الْغَرَقَ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ پڑھا کرتے تھے : «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الصَّمَمِ وَالْبَكَمِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْغَمِّ - يَعْنِي : الْغَرَقَ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ» ” اے اللہ ! میں بہرے پن اور گونگے پن سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، اور میں گناہ اور قرض ( یا لازم ہونے والی کوئی ادائیگی ) سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، اور میں ڈوبنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، اور میں پریشانی سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔ “
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأدعية / حدیث: 17451
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن۔
تخریج حدیث «اخرجه البزار فى المسند (3204)»