حدیث نمبر: 17329
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَاقِفًا بِعَرَفَةَ يَدْعُو هَكَذَا ، وَرَفَعَ يَدَيْهِ ، وَجَعَلَ يَدَيْهِ حِيَالَ ثَنْدُوَتِهِ ، وَجَعَلَ بُطُونَ كَفَّيْهِ مِمَّا يَلِي الْأَرْضَ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عرفہ میں وقوف کیے ہوئے تھے اور آپ اس طرح دعا کر رہے تھے ، انہوں نے اپنے دونوں ہاتھ بلند کئے اور دونوں ہاتھ اپنے ” ثندوہ “ ۔ ( اس کا مطلب سینہ بھی ہوتا ہے اور ناک کا کنارہ بھی ہوتا ہے ، اور جسم کا اگلا حصہ بھی ہوتا ہے ، شاید یہاں مراد سینہ ہے ) ۔ کے مدمقابل رکھے ، اور ہتھیلیاں زمین کی طرف رکھیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأدعية / حدیث: 17329
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف