حدیث نمبر: 17335
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَرْفَعُ يَدَيْهِ يَدْعُو ، حَتَّى إِنِّي لَأَسْأَمُ لَهُ مِمَّا يَرْفَعُهُمَا . رَوَاهُ أَحْمَدُ بِثَلَاثَةِ أَسَانِيدَ ، وَرِجَالُهَا كُلُّهَا رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے ہوئے دونوں ہاتھ اتنے بلند کرتے تھے کہ آپ کے اُن کو بلند کرتے ہوئے ، اہتمام کرنے کی وجہ سے ، مجھے بے چینی ہوتی تھی ۔
یہ روایت امام أحمد نے تین اسانید کے ساتھ نقل کی ہے ، اور ان سب کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأدعية / حدیث: 17335
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه احمد فى المسند (225/6)»