مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأدعية— دعاؤں کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِشَارَةِ فِي الدُّعَاءِ ، وَرَفْعِ الْيَدَيْنِ . باب: دعا میں اشارہ کرنا اور دونوں ہاتھ بلند کرنا
حدیث نمبر: 17332
وَفِي رِوَايَةٍ : وَوَصَفَ عُثْمَانُ رَفْعَ حَمَّادٍ يَدَيْهِ وَكَفَّيْهِ مِمَّا يَلِي الْأَرْضَ ، رَوَاهَا كُلَّهَا أَحْمَدُ ، وَفِيهَا بِشْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : عثمان نامی راوی نے یہ کر کے دکھایا ، حماد نامی راوی نے دونوں ہاتھ بلند کیے تھے اور ان کی دونوں ہتھیلیاں زمین کی طرف تھیں ۔ یہ تمام روایات امام أحمد نے نقل کی ہیں ، ان کی سند میں ایک راوی بشر بن حرب ہے اور وہ ضعیف ہے ۔