حدیث نمبر: 17330
وَفِي رِوَايَةٍ : وَجَعَلَ ظَهْرَ كَفَّيْهِ مِمَّا يَلِي وَجْهَهُ ، وَرَفَعَهُمَا فَوْقَ ثَنْدُوَتِهِ ، وَأَسْفَلَ مِنْ مَنْكِبَيْهِ . ¤
محمد محی الدین

ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” انہوں نے ہتھیلیوں کا اوپری حصہ ، چہرے کی سمت میں رکھا ، اور دونوں ہاتھ ” ثندوہ “ ( شاید یہاں مراد سینہ ہے ) سے بلند کیے ، لیکن وہ کندھوں سے نیچے تھے ۔ “

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأدعية / حدیث: 17330
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح