باب: مسلمان کی پردہ پوشی کرنا
حدیث 10472–10482
باب: جس شخص نے کسی گناہ کا ارتکاب کیا ہو اسے کیا کہا جائے گا ؟
حدیث 10483–10485
باب: حد کے بارے میں تلقین
حدیث 10486–10488
باب: حد کو پرے کرنا
حدیث 10489–10489
باب: مثلہ کرنے کی ممانعت
حدیث 10490–10500
باب: آدمیوں کو خصی کرنے کی ممانعت
حدیث 10501–10501
باب: بھول کر کوئی کام کرنے والا اور جس سے زبردستی کچھ کروایا گیا ہو
حدیث 10502–10506
باب: غلطی سے کرنے اور جان بوجھ کر کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 10507–10507
باب: آگ کے ذریعے عذاب دینے کی ممانعت
حدیث 10508–10508
باب: اس شخص کا بیان جو اس امت میں کوئی نئی چیز ایجاد کرتا ہے
حدیث 10509–10509
باب: تین قسم کے لوگوں سے قلم اٹھا لیا گیا ہے
حدیث 10510–10512
باب: حد کے واجب ہونے کے لئے بلوغت کی حد
حدیث 10513–10513
باب: حاملہ عورت پر ، جب حد واجب ہو جائے
حدیث 10514–10515
باب: کمزور شخص پر حد واجب ہونا
حدیث 10516–10518
باب: مسلمان کا خون تین وجہ میں سے کسی وجہ سے حلال ہوتا ہے
حدیث 10519–10520
باب: جو شخص کسی حق کے بغیر مسلمان کی پشت سے کپڑا ہٹا دے
حدیث 10521–10522
باب: کپڑا ہٹا دینا
حدیث 10523–10523
باب: جو شخص کسی مسلمان کو خوف زدہ کرے
حدیث 10524–10530
باب: فواحش سے اجتناب کرنا
حدیث 10531–10531
باب: حدود کے ارتکاب سے بچنے کی تلقین
حدیث 10532–10532
باب: زنا کی مذمت
حدیث 10533–10542
باب: اعضاء کا زنا
حدیث 10543–10548
باب: زنا کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کا بیان
حدیث 10549–10555
باب: مجاہدین کی خواتین کی حرمت کا بیان
حدیث 10556–10559
باب: جب حاکم کے سامنے حد ثابت ہو جائے ، اور پھر اس بارے میں سفارش کی جائے
حدیث 10560–10567
باب: اس شخص کا بیان ، جو کسی نبی کو یا اس کے علاوہ کسی اور کو برا کہے
حدیث 10568–10570
باب: اس شخص کا بیان ، جو اسلام قبول کرنے کے بعد کافر ہو جائے ( ہم اس بات سے اللہ کی پناہ مانگتے ہیں ) کیا اس سے توبہ کروائی جائے گی اور اس سے کتنی مرتبہ توبہ کروائی جائے گی ؟
حدیث 10571–10584
باب: احصان کا بیان
حدیث 10585–10585
باب: حدود قائم کرنا
حدیث 10586–10586
باب: حدود کا نازل ہونا اور اس سے پہلے کیا تھا
حدیث 10587–10593
باب: کیا حدود گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں یا نہیں بنتی ہیں
حدیث 10594–10600
باب: قتل کے ذریعے گناہوں کا کفارہ ہو جانا
حدیث 10601–10604
باب: زانی کا اعتراف کرنا اور محصن کو سنگسار کیا جانا
حدیث 10605–10616
باب: جو شخص محرم عورت کے ساتھ زنا کرے
حدیث 10617–10621
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کی کنیز کے ساتھ زنا کرتا ہے
حدیث 10622–10623
باب: غلام کا زنا کرنا
حدیث 10624–10625
باب: جس عورت کے ساتھ زبردستی کی گئی ہو اس سے حد کو پرے کرنا
حدیث 10626–10628
باب: اس شخص کا بیان جو کسی اجنبی عورت کے ساتھ لحاف میں پایا جائے
حدیث 10629–10629
باب: اہل کتاب کو سنگسار کرنا
حدیث 10630–10633
باب: قوم لوط کا سا عمل کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 10634–10637
باب: ہیجڑوں کا بیان
حدیث 10638–10640
باب: اس شخص کا بیان جو جانور سے بدفعلی کرتا ہے
حدیث 10641–10641
باب: چوری کے بارے میں جو کچھ منقول ہے، اور کن صورتوں میں ( ہاتھ ) نہیں کاٹا جائے گا ؟
حدیث 10642–10662
باب: اس شخص کا بیان ، جو دونوں پاؤں اور دونوں ہاتھ کاٹے جانے کے بعد چوری کرے
حدیث 10663–10663
باب: اچک لینے اور لوٹ لینے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 10664–10665
باب: شراب نوشی کی حد کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 10666–10679
باب: منہ کی بو سونگھنے کا بیان
حدیث 10680–10681
باب: زنا کا جھوٹا الزام لگانے کی حد اور اس بارے میں وعید کا بیان
حدیث 10682–10687
باب: اس شخص کا بیان جو کسی ذمی پر الزام لگائے
حدیث 10688–10688
باب: جادوگر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث 10689–10691
باب: اس شخص کا بیان جو حد کے علاوہ کسی جرم میں حد جتنے کوڑے لگاتا ہے
حدیث 10692–10692
باب: کلام کے حوالے سے سزا دینا
حدیث 10693–10693
باب: صاحب حیثیت اور ان جیسے لوگوں کو ( معمولی جرائم کی صورت میں ) سزا نہیں دی جائے گی
حدیث 10694–10700
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔