مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحدود والديات— حدود اور دیات کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخِلْسَةِ وَالنُّهْبَةِ باب: اچک لینے اور لوٹ لینے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 10665
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهُ : " وَالْمُثْلَةِ " بَدَلَ : " النُّهْبَةِ " . وَفِي إِسْنَادِهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ . ¤محمد محی الدین
ان کی نقل کردہ ایک روایت میں ” لوٹ لینے “ کی جگہ لفظ ” مثلہ کرنا “ مذکور ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے ۔