مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحدود والديات— حدود اور دیات کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي حَدِّ الْخَمْرِ باب: شراب نوشی کی حد کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 10674
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَزَادَ : ثُمَّ قَالَ : " مَا شَرَابُكَ ؟ " . قَالَ : زَبِيبٌ وَتَمْرٌ . ¤محمد محی الدین
یہی روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور انہوں نے یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں ، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا : ” تمہارا مشروب کیا ہے ؟ “ ۔ انہوں نے عرض کی : کشمش اور کھجور ۔