مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحدود والديات— حدود اور دیات کے بارے میں روایات
بَابُ ذَمِّ الزِّنَا باب: زنا کی مذمت
حدیث نمبر: 10542
وَعَنْ بُرَيْدَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ بِنَحْوِهِ . رَوَاهُمَا الْبَزَّارُ ، وَفِي إِسْنَادَيْهِمَا صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ، اس کی مانند روایت منقول ہے ۔ یہ دونوں روایات امام بزار نے نقل کی ہیں ، اور ان دونوں کی سند میں ایک راوی صالح بن حیان ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔