مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحدود والديات— حدود اور دیات کے بارے میں روایات
بَابُ الْإِحْصَانِ باب: احصان کا بیان
حدیث نمبر: 10585
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " الْإِحْصَانُ إِحْصَانَانِ : إِحْصَانُ عَفَافٍ ، وَإِحْصَانُ نِكَاحٍ " . رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ مُبَشِّرُ بْنُ عُبَيْدٍ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” احصان دو قسم کے ہوتے ہیں ایک احصان پاکدامنی کا ہوتا ہے اور ایک احصان نکاح کا ہوتا “ ۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی مبشر بن عبید ہے اور وہ متروک ہے ۔