مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحدود والديات— حدود اور دیات کے بارے میں روایات
بَابُ مَا يُقَالُ لِمَنْ أَصَابَ ذَنْبًا باب: جس شخص نے کسی گناہ کا ارتکاب کیا ہو اسے کیا کہا جائے گا ؟
حدیث نمبر: 10484
وَفِي رِوَايَةٍ عِنْدَهُ أَيْضًا : وَلَكِنِ ادْعُ اللَّهَ أَنْ يَتُوبَ عَلَيْهِ وَيَرْحَمَهُ . ¤محمد محی الدین
ان کی نقل کردہ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : لیکن تم اللہ تعالیٰ سے دعا کرو کہ وہ اس کو توبہ کی توفیق دے اور اس پر رحم کرے “ ۔