مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحدود والديات— حدود اور دیات کے بارے میں روایات
بَابُ ذَمِّ الزِّنَا باب: زنا کی مذمت
حدیث نمبر: 10541
وَعَنْ بُرَيْدَةَ : أَنَّ السَّمَاوَاتِ السَّبْعَ وَالْأَرَضِينَ السَّبْعَ لَتَلْعَنُ الشَّيْخَ الزَّانِيَ ، وَإِنَّ فُرُوجَ الزُّنَاةِ لَيُؤْذِي أَهْلَ النَّارِ نَتَنُ رِيحِهَا . ¤محمد محی الدین
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ” سات آسمان اور سات زمینیں ، بوڑھے زانی پر لعنت کرتے ہیں ، اور زنا کرنے والوں کی شرمگاہوں کی بو اہل جہنم کو بھی اذیت دے گی “ ۔