مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحدود والديات— حدود اور دیات کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْخِلْسَةِ وَالنُّهْبَةِ باب: اچک لینے اور لوٹ لینے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 10664
عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنْهَى عَنِ الْخِلْسَةِ وَالنُّهْبَةِ . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ ،محمد محی الدین
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اچک لینے اور لوٹ لینے سے منع کرتے ہوئے سنا ہے ۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔