مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحدود والديات— حدود اور دیات کے بارے میں روایات
بَابُ مَا يُقَالُ لِمَنْ أَصَابَ ذَنْبًا باب: جس شخص نے کسی گناہ کا ارتکاب کیا ہو اسے کیا کہا جائے گا ؟
حدیث نمبر: 10485
وَعَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : ¤ " لَا تَسُبُّوهُ " . يَعْنِي مَاعِزَ بْنَ مَالِكٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ الْوَلِيدُ بْنُ أَبِي ثَوْرٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوطفیل رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” تم لوگ اسے برا نہ کہو “ راوی کہتے ہیں : یعنی سیدنا ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ کے بارے میں ( نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا تھا : )
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی ولید بن ابوثور ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔