مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحدود والديات— حدود اور دیات کے بارے میں روایات
بَابُ التَّلْقِينِ فِي الْحَدِّ باب: حد کے بارے میں تلقین
حدیث نمبر: 10488
وَفِي رِوَايَةٍ : لَعَلَّ زَوْجَكِ أَتَاكِ ؟ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” شاید تمہارے شوہر نے تمہارے ساتھ وظیفہ زوجیت ادا کیا تھا “ ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔