باب: ان حضرات کے اقوال کا تذکرہ جو فرماتے ہیں کہ اگر کسی چیز میں دو شریک ہوں تو نفع ان کی طے کردہ مقدار کے بقدر تقسیم ہو گا اور نقصان راس المال میں سے پورا کیا جائے گا
حدیث 21146–21158
باب: اگر کسی آدمی نے کوئی چیز دیکھے بغیر خریدی تو جن حضرات کے نزدیک اسے رکھنے یاچھوڑنے کا اختیار ہو گا
حدیث 21159–21169
باب: یہودی یا عیسائی کو شریک بنانے کا بیان
حدیث 21170–21177
باب: ایک آدمی نے کسی سے غلے پر بیع سلم کی اور کچھ غلہ لے لیا اور کچھ راس المال واپس لے لیا جن حضرات کے نزدیک یہ درست ہے
حدیث 21178–21187
باب: جن حضرات کے نزدیک بیع سلم میں کچھ سامان اور باقی مال لینا مکروہ ہے
حدیث 21188–21208
باب: بیع سلم میں گروی رکھوانے کا بیان
حدیث 21209–21227
باب: جن حضرات کے نزدیک سلم میں گروی رکھوانا مکروہ ہے
حدیث 21228–21234
باب: جن حضرات کے نزدیک آقا اور اس کے غلام کے درمیان سود نہیں ہوتا
حدیث 21235–21245
باب: سبزیوں اور بانس نما چیزوں کی فروخت کا بیان
حدیث 21246–21254
باب: ایک آدمی درزی کو کپڑے دے اور درزی انہیں کاٹ دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21255–21259
باب: اگر کسی آدمی کے سامنے غلے کو تولا جائے تو کیا خریدتے وقت دوبارہ تلوانا ہو گا؟
حدیث 21260–21266
باب: ایک درہم کم ایک دینار میں کپڑا خریدنے کا حکم
حدیث 21267–21272
باب: اگر کوئی شخص محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو وہ آزاد ہو گا یا نہیں؟
حدیث 21273–21291
باب: اگر کسی شخص کا انتقال اس حالت میں ہو کہ اس کے پاس امانت بھی ہو اور اس پر قرض بھی ہو تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21292–21301
باب: اگر کوئی آدمی مر جائے یا مفلس ہو جائے اور اس کے پاس سامان ہو تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21302–21313
باب: ایک آدمی دوسرے کو کسی مکان میں ٹھہرا لے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21314–21324
باب: جن حضرات کے نزدیک قبضے سے پہلے صدقہ و زکوۃ معتبر نہیں
حدیث 21325–21341
باب: خدمت کے غلام کے عوض مکاتب بنانے کا بیان
حدیث 21342–21355
باب: جن حضرات کے نزدیک بیع عینہ ناجائز ہے یعنی ایسی بیع جس میں ایک آدمی دوسرے کو معلوم مدت کے ادھار اور معلوم ثمن کے عوض ایک چیز بیچے پھر بیچنے والا خود نقد قیمت جو پہلے سے کم ہو ادا کر کے وہ چیز اس سے خرید لے
حدیث 21356–21363
باب: ایک آدمی کرائے پر کوئی سواری لے پھر طے شدہ مقام سے آگے لے جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21364–21369
باب: اگر گاہک کوئی چیز خرید لے اور وہ قبضے سے پہلے بائع کے پاس ہی ہلاک ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21370–21374
باب: اس مکاتب کا بیان جس کا مولی یہ شرط لگا دے کہ وہ نہ تو اس شہر سے نکلے گا نہ شادی کرے گا
حدیث 21375–21384
باب: زیور چڑھی تلوار، زیور چڑھے سامان اور مصحف وغیرہ کی بیع کا بیان
حدیث 21385–21405
باب: نیلامی کی بیع کا بیان
حدیث 21406–21414
باب: جن حضرات کے نزدیک مصاحف کی خرید و فروخت مکروہ ہے
حدیث 21415–21426
باب: جن حضرات نے مصحف خریدنے کی اجازت دی ہے
حدیث 21427–21435
باب: جن حضرات نے مصاحف کو بیچنے کی اجازت دی ہے
حدیث 21436–21440
باب: مصاحف کی کتابت پر اجرت لینا
حدیث 21441–21447
باب: اگر کوئی شخص باندی خریدنا چاہے تو کیا اسے چھو سکتا ہے؟
حدیث 21448–21455
باب: جن حضرات کے نزدیک کھیتی کے کٹنے اور سالانہ وظیفہ ملنے کی مالیت کی بدلے بیع کرنا مکروہ ہے
حدیث 21456–21464
باب: جن حضرات کے نزدیک سالانہ وظیفے تک کے لیے بیع جائز ہے
حدیث 21465–21469
باب: جو کے بدلے گندم اور اس طرح کی دوسری بیعات کا بیان
حدیث 21470–21480
باب: بیع میں خلاص کا بیان
حدیث 21481–21489
باب: جو حضرات غلام کی گواہی کو بہتر مانتے تھے
حدیث 21490–21495
باب: جن حضرات کے نزدیک غلام کی گواہی معتبر نہیں
حدیث 21496–21505
باب: اگر راہن اور مرتہن میں اختلاف ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21506–21515
باب: باغ کے پاس سے گذرنے والا اس کا پھل کھا سکتا ہے
حدیث 21516–21534
باب: جن حضرات کے نزدیک مالک کی اجازت کے بغیر نہیں کھا سکتا
حدیث 21535–21542
باب: امراء اور گورنروں کے تحائف قبول کرنے کا بیان
حدیث 21543–21563
باب: جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی (جو کہ غلام ہو) کو بیچنا درست ہے
حدیث 21564–21568
باب: جن حضرات کے نزدیک رضاعی بھائی کو بیچنا مکروہ ہے
حدیث 21569–21575
باب: خرید و فروخت پر گواہ بنانے کا بیان
حدیث 21576–21585
باب: اہل کتاب سے کس کی قسم لی جائے گی؟
حدیث 21586–21594
باب: مردہ جانور کی کھال کی فروخت کے بارے میں
حدیث 21595–21602
باب: غلے کو ذخیرہ کرنے کا بیان
حدیث 21603–21612
باب: اگر ایک آدمی دوسرے کو کپڑا دے اور اس سے کہا کہ اسے اتنے کا بیچ دے جو زیادہ ہوا وہ تیرا ہے
حدیث 21613–21623
باب: خرچ کو رأس المال کے ساتھ ملایا جائے گا
حدیث 21624–21631
باب: اگر آدمی کسی چیز کو خرید کر واپس کرے اور ساتھ اضافی دراہم دے تو یہ کیسا ہے؟
حدیث 21632–21644
باب: ایک غلام کے بدلے دو غلام اور ایک اونٹ کے بدلے دو اونٹ
حدیث 21645–21671
باب: ایک آدمی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے اور کہے: اگر ادھار کے ساتھ ہو تو اتنے کی اور اگر نقد ہو تو اتنے کی، اس صورت کاکیا حکم ہے؟
حدیث 21672–21684
باب: ولاء کی بیع اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان
حدیث 21685–21696
باب: جن حضرات کے نزدیک ولاء کو ہبہ کرنے کی اجازت ہے
حدیث 21697–21701
باب: اس چیز کے اندر بیعِ سلف کا بیان جو لوگوں کے پاس نہ ہو
حدیث 21702–21709
باب: اجیر(کرائے پر کام کرنے والا) نقصان کی صورت میں ضامن ہوگا یا نہیں ہوگا؟
حدیث 21710–21724
باب: ایسی چیز کا معاملہ کرنا جو آدمی کے پاس موجود نہ ہو
حدیث 21725–21731
باب: غیرموجود چیزوں او ربھاگے ہوئے غلام کی بیع کابیان
حدیث 21732–21750
باب: کیا آقا اپنی مدبرہ باندی سے جماع کرسکتا ہے؟
حدیث 21751–21760
باب: اگر ایک عورت کا مہر اس کے خاوند پر لازم ہو اور وہ مرجائے، جبکہ اس پرکچھ قرضہ بھی ہو تو کیاحکم ہے؟
حدیث 21761–21762
باب: اگر غلاموں کی ایک جماعت کو مکاتب بنایا جائے اور ان میں سے کچھ مرجائیں تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21763–21766
باب: ایک آدمی کوئی باندی خریدے اور اس باندی سے اس کی اولاد بھی ہو اور پھر کوئی آدمی اس بات پر گواہی قائم کردے کہ یہ باندی اس کی ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21767–21771
باب: عاریہ(مانگی ہوئی چیز) کا ضمان
حدیث 21772–21793
باب: جب تک مکاتب پر ایک درہم بھی باقی رہے وہ غلام ہی ہے
حدیث 21794–21808
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب مکاتب نے بدل کتابت کا کچھ حصہ ادا کردیا تو وہ غلامی میں واپس نہیں جاسکتا
حدیث 21809–21821
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ قرض کی ادائیگی واجب ہوتی ہے خواہ تھوڑی مدت بعد ہی کیوں نہ ہو
حدیث 21822–21823
باب: اگر کوئی شخص اپنی باندی کو بیچے یا آزاد کرے اور اس کے حمل کو مستثنیٰ کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21824–21832
باب: اگر ایک آدمی کسی چیز کا دعویٰ کرے، پھراس کے خلاف گواہی قائم ہوجائے تواس سے قسم لی جائے گی کہ اس نے اسے نہیں بیچا
حدیث 21833–21835
باب: کیا گندم کے بدلے دگنی جو لی جاسکتی ہے؟
حدیث 21836–21844
باب: جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
حدیث 21845–21848
باب: گندم اور جو کو ملا کر بیچنے کا بیان
حدیث 21849–21853
باب: ام ولد باندی کی اولاد کا حکم ان کی ماں کا ہوگا
حدیث 21854–21862
باب: مدبرہ باندی کی اولاد کا حکم بھی ان کی ماں والا ہے
حدیث 21863–21880
باب: اگر ایک آدمی کسی دوسرے آدمی سے کوئی چیز خریدے، بائع کچھ چیز اس کے حوالے کردے لیکن مشتری اس پر قبضہ نہ کرے پھر وہ چیز بائع کے پاس ضائع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21881–21885
باب: تہمت لگانے والوں کی گواہی کابیان، جن حضرات کے نزدیک اگر وہ توبہ کرلیں تو ان کی گواہی قبول کی جائے گی
حدیث 21886–21894
باب: جن حضرات کے نزدیک تہمت لگانے والے کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی
حدیث 21895–21901
باب: توبہ کا اندازہ کن علامات سے ہوگا؟
حدیث 21902–21903
باب: مدبر غلام کی بیع کا بیان
حدیث 21904–21915
باب: ایک آدمی کا دوسرے آدمی پر قرض ہو، اگر مقروض قرض خواہ کو کوئی ہدیہ دے تو کیا اسے قرض میں شمار کیا جائے گا؟
حدیث 21916–21929
باب: مجبور شخص سے کوئی چیز خریدنے کا بیان
حدیث 21930–21935
باب: ہر وہ قرض جو کسی نفع کا سبب بنے، ناجائز ہے
حدیث 21936–21940
باب: کچی کھجور کو پکی کھجور کے بدلے خریدنا
حدیث 21941–21947
باب: کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
حدیث 21948–21957
باب: عورتوں کی گواہی کس چیز میں قابل قبول ہے؟
حدیث 21958–21970
باب: اگر دو گواہوں کا اختلاف ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 21971–21976
باب: کیا حوالہ میں رجوع کی جاسکتی ہے؟
حدیث 21977–21985
باب: اگر عورت اپنے خاوند کو کوئی چیز دے تو واپس لے سکتی ہے یا نہیں؟
حدیث 21986–21995
باب: کیا آدمی دوسرے کے پاس زمین رہن رکھوا سکتا ہے؟
حدیث 21996–22000
باب: اگر کوئی شخص وارث یا غیر وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22001–22011
باب: نقد ادائیگی کے بعد ایک مقررہ مدت پر غلے کی بیع کرنا
حدیث 22012–22027
باب: ایک آدمی گھر خریدے اور اس کی تعمیر کرے، پھر شفیع یا مستحق نکل آئیں تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22028–22031
باب: مکان کو مہر بنا کرشادی کرنے کاحکم
حدیث 22032–22036
باب: اگر ایک آدمی نے کسی کا قرضہ دینا ہو اور اسے معلوم نہ ہو کہ وہ کہا ں ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22037–22040
باب: خمس سے باندی خریدنے کا بیان
حدیث 22041–22043
باب: اگر کوئی شخص آزاد کرنے کی نیت سے غلام خریدے تو کیا طریقہ ہے؟
حدیث 22044–22050
باب: اگر کچھ لوگ اونٹ پر لدے کسی سامان تجارت میں شریک ہوں تو اس کی فروخت کا طریقہ
حدیث 22051–22056
باب: خراجی زمین کو خریدنے کا بیان
حدیث 22057–22071
باب: ایک آدمی کوئی چیز خریدے اور پھر اس میں عیب نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22072–22079
باب: بکریوں کے تھنوں میں دودھ بھر کر انہیں فروخت کرنا درست نہیں
حدیث 22080–22084
باب: بچے کی خرید وفروخت کا حکم
حدیث 22085–22088
باب: اگر دوآدمیوں کا جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر کسی چیز کے حق کا دعویٰ کرے تو قسم کس پر ہوگی؟
حدیث 22089–22096
باب: معلّم کے اجرت لینے کا بیان
حدیث 22097–22109
باب: جو حضرات معلّم کے اجرت لینے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 22110–22113
باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ بیع سلم میں جب ثمن سپرد کر دیا جائے تو اُس کوکسی اور کام میں خرچ کر دے
حدیث 22114–22121
باب: اگر خرید و فروخت کرنے والوں کا اختلاف ہو جائے
حدیث 22122–22125
باب: جلوہ کے وقت نحل کے بارے میں
حدیث 22126–22134
باب: ایک شخص دوسرے شخص سے کسی بات پر گفتگو کرتا ہے، اور پھر اسے اس کی بنا پر تحفہ (هدیہ) دیتا ہے
حدیث 22135–22138
باب: اس شخص کے بارے میں جو ایک جماعت کے ساتھ لکھت پڑت کرے (یعنی کسی معاملہ، تجارت وغیرہ میں ایک سے زیادہ آدمیوں سے تحریری معاہدہ کرے)
حدیث 22139–22144
باب: جس غلام کو آقا نے تجارت کرنے کی اجازت دی ہو اُس کا بیان
حدیث 22145–22150
باب: غلام آقا کی اجازت کے بغیر تجارت کرے اور مقروض ہو جائے
حدیث 22151–22153
باب: کوئی شخص باندی خریدنے کے بعد اُس کے ساتھ صحبت کرے پھر وہ اس میں موجود عیب پر مطلع ہو جائے
حدیث 22154–22162
باب: قحط کے زمانے میں شہری کا دیہاتی کے لئے بیع کرنا
حدیث 22163–22179
باب: کتے کے ثمن کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
حدیث 22180–22191
باب: جن حضرات نے شکاری کتے کی قیمت ( ثمن) وصول کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 22192–22197
باب: قرض کی ادائیگی تک قید کرنا
حدیث 22198–22205
باب: آدمی کا کوئی چیز راہِ خدا میں وقف کرنا
حدیث 22206–22209
باب: گھر اور رہنے کی جگہ کا وقف کرنا
حدیث 22210–22216
باب: پانی کی خرید و فروخت کرنا
حدیث 22217–22229
باب: نابینا شخص کی گواہی کا بیان
حدیث 22230–22240
باب: عطاء (سالانہ وظیفے یا راشن) کو فروخت کرنے کا بیان
حدیث 22241–22249
باب: مضارب رب المال کی مخالفت کرے اور نفع کما لے
حدیث 22250–22259
باب: حجام کی کمائی کا بیان
حدیث 22260–22283
باب: کوئی شخص صدقہ کرے اور وہی چیز وراثت میں دوبارہ اُس کو مل جائے
حدیث 22284–22300
باب: کوئی شخص کسی دوسرے کو قرض دے
حدیث 22301–22306
باب: کوئی شخص کسی آدمی کو ایک شہر میں پیسے دے اور دوسرے شہر میں پہنچ کر اُس سے وصول کر لے
حدیث 22307–22319
باب: بچوں کی گواہی کا بیان
حدیث 22320–22339
باب: رنگ ریز وغیرہ کا بیان
حدیث 22340–22350
باب: اگر کوئی باندی خود کو آزاد قرار دے (اور اس سے شادی کرلی جائے تو) کیا حکم ہے؟
حدیث 22351–22354
باب: کوئی شخص اگر غلام کو تصرف( تجارت) وغیرہ کرنے سے روک دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22355–22359
باب: جو حضرات آزاد شخص کو تجارت سے روکنے کو ناپسند کرتے ہیں اور جو حضرات اُس کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 22360–22363
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ( غلام اور باندی کو) حماقت کی وجہ سے واپس کیا جائے گا
حدیث 22364–22366
باب: کوئی شخص غلام خریدے، پھر اس کے آدھے سر کو گنجا پائے یا گنجے پن کی بیماری میں مبتلا پائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22367–22368
باب: راشن کی پرچیوں کو فروخت کرنے کا بیان
حدیث 22369–22376
باب: ایک غلام دو آدمیوں کے درمیان مشترک ہو پھر ان میں سے کوئی ایک اُس غلام کو مکاتب بنا لے
حدیث 22377–22383
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اُس پر قرض ہو، جس کی ادائیگی کے لئے وقت مقرر ہو
حدیث 22384–22391
باب: کوئی شخص پیمانے کے ذریعے ناپی جانے والی چیز بیچے اور برتن کے بدلے میں کچھ نکال لے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22392–22397
باب: کوئی شخص یہ کہتے ہوئے سامان فروخت کرے کہ میں ہر عیب سے بری ہوں، تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22398–22407
باب: جو حضرات اجیر کو اجرت بتائے بغیر اُس سے کام لینے کو ناپسند خیال کرتے ہیں
حدیث 22408–22412
باب: کوئی شخص باندی خرید کر لائے بعد میں اس باندی میں عیب ظاہر ہو جائےq
حدیث 22413–22415
باب: شادی میں بادام او رشیرینی تقسیم کرنا
حدیث 22416–22434
باب: قرآن مجید کی آیت{وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَشْتَرِی لَہْوَ الْحَدِیثِ} کی تفسیر کا بیان
حدیث 22435–22444
باب: کسی شخص کو کوئی بچہ ملے اور وہ اُس کو پا لے اور اُس پر خرچ کرے تو اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
حدیث 22445–22449
باب: کسی شخص کو گمشدہ اونٹ ملے اور وہ اُس پر خرچ کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22450–22452
باب: گاہک سے بیع مرابحہ کرنے یا اسے دھوکہ دینے کے لیے کپڑے وغیرہ پر قیمت لکھ کر چٹ لگا دینا
حدیث 22453–22458
باب: دو آدمیوں کا کسی چیز کے بارے میں جھگڑا ہو جائے پھر ان میں سے ایک گواہ پیش کر دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22459–22469
باب: کسی شخص کی امانت دوسرے کے پاس ہو اور وہ اُس کو دے دے
حدیث 22470–22476
باب: کوئی شخص کسی سے کپڑا خریدے اور اُس کو کاٹ بھی لے پھر اُس کپڑے میں عیب پائے توکیا حکم ہے؟
حدیث 22477–22485
باب: کوئی شخص غلام یا گھر خریدے پھر اُس کو کرایہ پر دے کر ان سے نفع حاصل کر ے
حدیث 22486–22496
باب: کوئی شخص کھجور کا درخت خریدے پھر پھل کاٹنے سے قبل آگے فروخت کردے
حدیث 22497–22505
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کوئی شخص بیع کرے اور اس میں بعض مجہول حصہ مستثنیٰ کر لے
حدیث 22506–22516
باب: جن حضرات نے اس بیع کی اجازت دی ہے
حدیث 22517–22525
باب: جن حضرات نے سونے اور چاندی اور ایک دوسرے کے بدلے دینے کی اجازت دی ہے
حدیث 22526–22535
باب: جن حضرات سونے اور چاندی کو ایک دوسرے کے بدلے دینے کو ناپسند قرار دیتے ہیں
حدیث 22536–22544
باب: جو حضرات نصف، ثلث اور ربع کے ساتھ مزارعت کرنے میں کچھ حرج نہیں سمجھتے تھے
حدیث 22545–22569
باب: جو حضرات بٹائی پر زمین دینے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 22570–22585
باب: زمین کو گندم کے بدلے کرایہ پر دینا
حدیث 22586–22590
باب: دو آدمی کسی چیز پر دعویٰ کریں پھر اُن میں سے ایک دو گواہ پیش کر دے اور دوسرا ایک گواہ پیش کرے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22591–22596
باب: وہ غلام جسے تجارت کی اجازت دے دی گئی ہو
حدیث 22597–22606
باب: کوئی شخص سامان یا غلام خریدے پھر اُس کے بعض حصہ میں عیب پائے
حدیث 22607–22615
باب: مضارب کے خرچ کی کیا صورت ہوگی؟
حدیث 22616–22622
باب: غائب کے لئے شفعہ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟
حدیث 22623–22630
باب: تولیۃ بیع ہے کہ نہیں؟
حدیث 22631–22638
باب: کوئی شخص بھگوڑے غلام کو پکڑ لے پھر وہ اُس کے پاس سے بھی بھاگ جائے
حدیث 22639–22644
باب: جب کیل اور وزن کو نام لے کر متعین کر لیا جائے تو پھر کیل کر دینا چاہیے
حدیث 22645–22649
باب: کوئی شخص گندم پر قبضہ کرنے سے پہلے اس میں بیع تولیہ(بغیرنفع کی بیع) کرسکتا ہے؟
حدیث 22650–22655
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قبضہ کرنے سے قبل آگے بیع مت کرو
حدیث 22656–22668
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مکاتب جب بدل کتابت کی ادائیگی کرے تو پہلے قسط میں کچھ کمی (رعایت ) کرنی چاہیے
حدیث 22669–22682
باب: کنویں کی منڈیر( احاطہ) کتنا ذراع ہو؟
حدیث 22683–22692
باب: ایک شخص اپنے مدبر (غلمان یا برائیں) کے ساتھ مکاتبہ (معاہدہ) کرتا ہے، پھر وہ مر جاتا ہے اور اس کے مکاتبہ میں کچھ بقایا (ادائیگی) باقی ہے
حدیث 22693–22700
باب: یتیم کا مال مضاربۃ میں دینا
حدیث 22701–22710
باب: یتیم کا مال کھاناجرمِ عظیم ہے
حدیث 22711–22727
باب: کسی شخص کا کسی سے غلام اجرت پر لینا
حدیث 22728–22732
باب: کسی شخص کے پاس امانت کا مال ہو وہ شخص اُس مال کو کاروبار میں لگا کر نفع کما لے تو وہ منافع کس کا شمار ہو گا؟
حدیث 22733–22738
باب: کوئی شخص بیع سلم کرتے ہوئے یوں کہے : جو کچھ گندم میں سے ہے وہ اتنے کا ہے
حدیث 22739–22743
باب: کپڑوں میں بیع سلم کرنا
حدیث 22744–22751
باب: مکاتب اگر بدل کتابت سے عاجز آ جائے تو اُس کو غلامی میں واپس لوٹا دیا جائے گا
حدیث 22752–22758
باب: جس چیز کی مقدار معلوم ہو اُس کو اندازے سے فروخت کرنا
حدیث 22759–22767
باب: مکاتب اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ بدل کتابت بھی ہو اور اُس پر قرض بھی ہو
حدیث 22768–22777
باب: اگر دونوں طرف سے گواہی قائم ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22778–22780
باب: خرید و فروخت کے معاملات میں "تلقي البيوع" (خرید و فروخت کو رسد کرنا یا اس کے لیے منتظر رہنا) کے بارے میں
حدیث 22781–22788
باب: مضاربۃ، عاریۃ اور امانت کا بیان
حدیث 22789–22811
باب: رہن اگر کسی عادل شخص کے قبضہ میں ہو تو کیا وہ مقبوضہ شمار ہوگا؟
حدیث 22812–22816
باب: کوئی شخص کسی کو مال مضاربت دے
حدیث 22817–22821
باب: ام ولد کی بیع کرنا جب اُس کا جنین( ناتمام بچہ) گر جائے
حدیث 22822–22828
باب: اگر کسی شخص کو سامانِ تجارت دے، پھر خود کو اس کی ضرورت پیش آجائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22829–22830
باب: آدمی کوئی چیز خریدتے وقت اس میں زیادتی طلب کرے
حدیث 22831–22837
باب: عورت اور باندی کا عطیہ ( ہدیہ) کب جائز ہے؟
حدیث 22838–22850
باب: بلی کی قیمت کا بیان
حدیث 22851–22858
باب: مکاتب آزاد لڑکا چھوڑ کر فوت ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22859–22865
باب: کوئی شخص اپنا غلام آزاد کرے اُس (غلام) کے پاس اپنا مال بھی موجود ہوتو کیا حکم ہے؟
حدیث 22866–22878
باب: کافر اِس حال میں مسلمان ہو کہ اُس کے پاس اپنی زمین ہو
حدیث 22879–22887
باب: مکاتب کچھ بدل کتابت ادا کرنے کے بعد باقی سے عاجز آجائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث 22888–22894
باب: مکاتب بدل کتابت کے لئے سوال کرے تو اُس کو عطا کیا جائے گا
حدیث 22895–22897
باب: کسی سے باغ میں کام کروانے کے احکام
حدیث 22898–22903
باب: کپڑا بننے والے کو کپڑے میں سے اجرت دینا
حدیث 22904–22912
باب: اگر کوئی شخص کسی مسلمان کے مال کو بغیر اجازت حاصل کرنے اور استعمال کرنے پر مجبور ہوجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث 22913–22914
باب: کوئی شخص باندی کو فروخت یا آزاد اس طرح کر ے کہ اُس کے بطن میں جو بچہ ہے اُس کو مستثنیٰ کر دے
حدیث 22915–22923
باب: کوئی شخص یا باندی خریدے
حدیث 22924–22927
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وسعت کے بعد قرض فی الفور ادا کرنا واجب ہے
حدیث 22928–22930
باب: کسی شخص کی زوجیت میں باندی ہو پھر وہ اُس سے بچہ جَنْ دے
حدیث 22931–22934
باب: کوئی شخص کسی کو مضاربۃً کوئی چیز دے
حدیث 22935–22937
باب: دس کی بیع بارہ کے ساتھ
حدیث 22938–22950
باب: ام ولد کی بیع کرنا
حدیث 22951–22962
باب: ام ولد اگر فحش کام کر ے تو کیا وہ دوبارہ غلامی میں آ جائے گی یا نہیں؟
حدیث 22963–22970
باب: اس غلام کے بارے میں جو کسی شخص کو چوری چوری مال دے دے تاکہ وہ اس غلام کو خریدے
حدیث 22971–22978
باب: شراب کی بیع کا بیان
حدیث 22979–22992
باب: پڑی ہوئی کوئی چیز ملے تو اُس کا کیا کرے؟
حدیث 22993–23006
باب: لقطہ میں جو رخصت دی گئی ہے
حدیث 23007–23027
باب: جو حضرات لقطہ اٹھانے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 23028–23041
باب: جس نے لقطہ اٹھایا تھا اُس سے اگر ضائع ہو جائے
حدیث 23042–23044
باب: جو حضرات حیوان میں سلم کی اجازت دیتے ہیں
حدیث 23045–23055
باب: جو حضرات حیوان میں بیع سلم کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 23056–23065
باب: کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
حدیث 23066–23075
باب: جو حضرات ہبہ دے کر رجوع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 23076–23082
باب: نشئی آدمی کا خرید و فروخت کرنا
حدیث 23083–23085
باب: دو آدمی کسی سامان کے مالک ہوں ان میں سے ایک کو دس درہم اور دوسرے کو نو درہم میں ملے ہوں
حدیث 23086–23091
باب: کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھواتے ہوئے یوں کہے کہ اگر میں تیرے پاس رہن چھڑوانے نہ آیا تو یہ چیز تیری
حدیث 23092–23093
باب: غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو، ان میں سے ایک شخص اپنا حصہ آزاد کر دے
حدیث 23094–23110
باب: مسلمانوں میں عدالت کیا ہے؟
حدیث 23111–23115
باب: کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
حدیث 23116–23132
باب: اس شخص کے بارے میں جو اپنا غلام آزاد کر دے ارو اس کی اس غلام کے علاوہ کوئی جائیداد یا مال وغیرہ نہ ہو
حدیث 23133–23137
باب: کوئی شخص مرض الوفات میں غلام آزاد کر دے
حدیث 23138–23143
باب: جن حضرات نے مرض الوفات میں اپنا غلام آزاد کیا
حدیث 23144–23147
باب: کیا صرف سن کر گواہی دینا درست ہے؟
حدیث 23148–23156
باب: یہود و نصاریٰ کے درمیان فیصلہ کرنا
حدیث 23157–23166
باب: شرابی آدمی کی گواہی قبول کریں گے کہ نہیں؟
حدیث 23167–23169
باب: بھائی کی گواہی بھائی کے حق میں
حدیث 23170–23178
باب: آدمی سے قسم اٹھوائی جائے وہ قسم اٹھانے سے انکار کر دے
حدیث 23179–23182
باب: قاضی کا تنخواہ ( اجرت) لینا
حدیث 23183–23189
باب: پھلوں کی بیع کا بیان ( اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
حدیث 23190–23211
باب: آقا کا غلام یا باندی کا مال استعمال کرنا
حدیث 23212–23214
باب: قاضی کا مسجد میں بیٹھ کر فیصلہ کرنا
حدیث 23215–23219
باب: یہودی، نصرانی اور غلام کی گواہی دینا
حدیث 23220–23227
باب: نوٹس دیتے وقت دو یا زیادہ لوگوں کو گواہ بنایا جائے گا
حدیث 23228–23232
باب: کوئی شخص سامان خریدے اور اس میں عیب ہو
حدیث 23233–23236
باب: کوئی شخص اتنے اتنے کی چیز خریدے اور اُس کو پھر مرابحۃً فروخت کرے، پس وہ زیادہ وصول کر لے
حدیث 23237–23237
باب: سلیم اللحم اور (الرؤوس) میں کیا ہے؟
حدیث 23238–23241
باب: سابری ّ کپڑے کی بیع کا حکم
حدیث 23242–23244
باب: غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر اُن میں سے ایک اُس کو آزاد کر دے
حدیث 23245–23249
باب: کفالت میں کفیل کو قید کرنا
حدیث 23250–23250
باب: کوئی شخص اپنے غلام سے علیحدگی اختیار کر لے اُس مال پر جو وہ مقرر حصہ ادا کرتا ہے
حدیث 23251–23253
باب: مدبّر کتنے مال سے آزاد شمار ہو گا
حدیث 23254–23267
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
حدیث 23268–23284
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ راستہ میں پڑا ہوا نومولود بچہ اگر ملے تو وہ آزاد شمار ہو گا
حدیث 23285–23298
باب: غیر موجود چیز کی صرف صفت اور کیفیت بیان کرکے فروخت کرنا
حدیث 23299–23306
باب: تھنوں میںد ودھ کی بیع کرنا
حدیث 23307–23315
باب: امام عادل ( عادل بادشاہ) کا بیان
حدیث 23316–23320
باب: کوئی شخص اپنے گھر میں کنواں کھود لے
حدیث 23321–23324
باب: کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے: اگر تو میرے قرض خواہ سے علیحدہ ہوا تو، تو آزاد ہے
حدیث 23325–23327
باب: اگر کوئی شخص ( مدعی یا مدعی علیہ) قاضی سے گواہی دینے کا مطالبہ کریں
حدیث 23328–23331
باب: زرگروں کی مٹی کی بیع کا بیان
حدیث 23332–23336
باب: کوئی شخص کھانا( گندم) خریدے، تو کیل کرنے والے کی اجرت کس پر ہو گی
حدیث 23337–23337
باب: الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
حدیث 23338–23352
باب: قاضی اور والی کا ہدیہ وصول کرنا
حدیث 23353–23370
باب: کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
حدیث 23371–23391
باب: آدمی کااپنے آپ کو بچانے کے لئے رشوت وغیرہ دینا
حدیث 23392–23397
باب: سود کی حرمت کا بیان
حدیث 23398–23414
باب: کوئی شخص کسی کی زمین چرا لے
حدیث 23415–23423
باب: اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
حدیث 23424–23435
باب: خریدنے کا ارادہ نہ ہو اور چیز کی قیمت کو ویسے ہی بڑھانا تاکہ لالچ میں آکر دوسرا اُس کو خرید لے
حدیث 23436–23440
باب: جو حضرات ربح مالم یضمن کے تناول کرنے کو ناپسند کرتے ہیں یعنی ایسے سامان کو فروخت کرنا جو اس نے خریدا تو ہو لیکن اُس پر قبضہ نہ کیا ہو تو ایسی بیع درست نہیں ہے اور ایسا نفع حلال نہیں ہے
حدیث 23441–23443
باب: جنہوں نے ادھار زیادہ قیمت پر بیچنے کی اجازت دی ہے
حدیث 23444–23451
باب: ادھار بیع میں رہن رکھنا
حدیث 23452–23455
باب: پانی میں مچھلی کی بیع کرنا، اور جھاڑیوں کی بیع کرنا
حدیث 23456–23461
باب: مدبر غلام کی خدمت کی بیع
حدیث 23462–23467
باب: جو حضرات چوری والے مال ( چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 23468–23471
باب: کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
حدیث 23472–23477
باب: جو حضرات حیوان میں شفعہ کو درست نہیں سمجھتے
حدیث 23478–23482
باب: پر س ( بٹوا ) پر دو شخص دعویٰ کریں
حدیث 23483–23486
باب: جو یہ فرماتے ہیں کہ رہن کو بادشاہ کے پاس ہی فروخت کیا جائے گا
حدیث 23487–23488
باب: جو حضرات اس چیز کی ذخیرہ اندوزی کی اجازت دیتے ہیں کہ جس عوام کا نقصان نہ ہو
حدیث 23489–23490
باب: عورت اپنے خاوند کے گھر سے صدقہ کر سکتی ہے
حدیث 23491–23499
باب: شریک کا اپنی شرکت میں بیع کرنا جائز ہے
حدیث 23500–23501
باب: وزن کرتے ہوئے کچھ زیادہ دینا
حدیث 23502–23506
باب: رشوت دینے اور لینے والا
حدیث 23507–23511
باب: کوئی شخص غلام کو رہن رکھوا کر پھر اُس کو آزاد کر دے
حدیث 23512–23518
باب: دو شخص مشترک ہوں ( شرکت کر لیں) اور ان میں سے ایک دینار اور دوسرا دراہم لے آئے
حدیث 23519–23520
باب: قاضی کے پاس قضاء پر کوئی بیٹھ سکتا ہے
حدیث 23521–23523
باب: سامان کے بدلے میں اونٹ وغیرہ خریدنا
حدیث 23524–23526
باب: کچھ لوگ کسی شخص کے لئے گواہی دیں
حدیث 23527–23527
باب: کوئی شخص کسی سے جانور خریدے
حدیث 23528–23528
باب: کوئی شخص خریدنے کے لیے کوئی چیز چکھ کر دیکھے
حدیث 23529–23531
باب: کوئی شخص پیسوں کے بدلے سامان فروخت کرے پھر اُس سامان کو خرید لے
حدیث 23532–23534
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفالہ اور حوالہ دونوں ایک جیسے ( برابر ) ہیں
حدیث 23535–23535
باب: درست شیشے کو ٹوٹے شیشے کے بدلے فروخت کرنا
حدیث 23536–23537
باب: دودھ میں پانی ملانا
حدیث 23538–23538
باب: کوئی شخص سبزی فروش کے پاس پیسے توڑوائے
حدیث 23539–23543
باب: کوئی شخص مُحفّلہ بکری خرید لے پھر وہ اس کا دودھ استعمال کر لے
حدیث 23544–23546
باب: لکڑی کی چھت جس کا دو گھروں والے دعویٰ کریں
حدیث 23547–23549
باب: جو حضرات ادھار کی ادھار کے ساتھ بیع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 23550–23553
باب: انگور کے رس ( شیرہ) کی بیع کرنا
حدیث 23554–23565
باب: کوئی شخص موہوبہ چیز کو ہبہ کرے
حدیث 23566–23567
باب: کوئی شخص جھوٹی قسم اٹھا لے
حدیث 23568–23578
باب: کوئی شخص باندی دیکھے جو فروخت ہو رہی ہو اور وہ باندی کہے میں چوری شدہ ہوں
حدیث 23579–23580
باب: کوئی شخص غلام کو مکاتب بنائے
حدیث 23581–23585
باب: کوئی شخص غلام کو مکاتب بنا لے اور اُس کی میراث کی شرط لگا دے کہ وہ میں وصول کروں گا
حدیث 23586–23589
باب: گانا گانے والی اور نوحہ کرنے والی کی اجرت
حدیث 23590–23594
باب: کوئی شخص کپڑوں کے بدلے چیک دستاویز خرید لے
حدیث 23595–23598
باب: تنگ دست کو مہلت دینا اور اُس کے ساتھ نرمی کرنا
حدیث 23599–23606
باب: بیع میں قیمت مقرر کرنا
حدیث 23607–23609
باب: تجارت اور اُس کی فضیلت میں
حدیث 23610–23623
باب: بلاوجہ قسم اٹھانے کے ممانعت
حدیث 23624–23633
باب: جو حضرات اس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ غلام کے پاس اگر کوئی پیشہ نہ ہو اور پھر اُس کو مکاتب بنایا جائے
حدیث 23634–23639
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم قرض وغیرہ دو تو جو دیا ہے اُسی کے مثل لو
حدیث 23640–23645
باب: کوئی شخص سیاہ دراہم قرض دے کر سفید وصول کرے
حدیث 23646–23647
باب: کوئی شخص باندی خریدے اور وہ اُس کے پاس سے بھاگ جائے
حدیث 23648–23649
باب: کوئی شخص کسی کو سامان فروخت کرے ایک مقررہ وقت کے لئے اور شرط لگا دے کہ اگر اُس مدت سے قبل فروخت کیا تو وہ اُس کا زیادہ حق دار ہے
حدیث 23650–23652
باب: مکاتب اپنے آقا کو یوں کہے : تو بدل کتابت کم کر دے میں جلدی ادا کردو ں گا
حدیث 23653–23660
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکاتب سے سامان لینے میں کوئی حرج نہیں
حدیث 23661–23665
باب: قرض اور عطیہ دینے پر ثواب کا بیان
حدیث 23666–23678
باب: بتوں کی بیع کرنا
حدیث 23679–23681
باب: برائیں (امہ) کے کسب (کمایا ہوا مال) کے بارے میں
حدیث 23682–23685
باب: شامی دینار کو کوفی دینار کے بدلے فروخت کرنا
حدیث 23686–23691
باب: کوئی شخص دینار میں بیع صرف کرے اور قیراط زائد ہو جائے
حدیث 23692–23699
باب: تقسیم کرنے والے کی اجرت
حدیث 23700–23707
باب: صفائی کرنے والے کی اجرت
حدیث 23708–23713
باب: جو حضرات بیع منابذہ اور ملامسہ سے منع کرتے ہیں
حدیث 23714–23717
باب: کھانے میں بیع سلم کرنا
حدیث 23718–23719
باب: زمین کے ایک جریب کی بیع دو جریب کے ساتھ
حدیث 23720–23721
باب: کاتے ہوئے اونی کپڑے کی بیع کرنا بغیر کاتے ہوئے اونی کپڑے کے ساتھ
حدیث 23722–23723
باب: کوئی شخص اپنے غلام لے کر عُشر وصول کرنے والے کے پاس سے گذرے
حدیث 23724–23727
باب: کوئی شخص کسی کو مال مضاربت کے طور پر دے
حدیث 23728–23735
باب: جب تک دونوں شریک جمع نہ ہو جائیں حساب نہیں کریں گے
حدیث 23736–23737
باب: جو حضرات بیع مرابحہ کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 23738–23738
باب: جب ہبہ ہلاک ہو جائے تو رجوع نہیں ہے
حدیث 23739–23742
باب: درزی اور کپڑا سلوانے والے میں اگر اختلاف ہو جائے
حدیث 23743–23743
باب: لوگ اونٹوں کے پاس سے گذریں
حدیث 23744–23747
باب: گندم اور کھجور میں بیع سلم کرنا
حدیث 23748–23763
باب: جو حضرات لوٹ مار کو ناپسند کرتے ہیں اور اُس کی ممانعت
حدیث 23764–23772
باب: سامان میں شرکت کرنا
حدیث 23773–23777
باب: والد اپنے بیٹے سے کوئی چیز خریدے یا اُس کو کوئی چیز فروخت کرے
حدیث 23778–23783
باب: آزاد شخص اپنے آپ کو رہن رکھوائے، پھر وہ اُس کا اقرار کر دے
حدیث 23784–23784
باب: وہ انڈے جن کے ساتھ جوا کھیلا جاتا ہے
حدیث 23785–23789
باب: کوئی شخص دوسرے شخص سے کہے کہ : اپنا غلام فلاں کو فروخت کر دے، تیرے لئے پانچ سو درہم ہیں
حدیث 23790–23791
باب: بیع میں ہاتھ لگا کر چھونا
حدیث 23792–23792
باب: کپڑے مضاربت میں دینا
حدیث 23793–23795
باب: سامان کی تزیین کرنا
حدیث 23796–23802
باب: تنگ دستی کی وجہ سے فروخت کیا جائے تو وہ واپس کیا جائے گا کہ نہیں؟
حدیث 23803–23808
باب: پھسل کر یا ٹھوکر کھا کر گرنے کی وجہ سے جانور واپس کرنا
حدیث 23809–23811
باب: بکری کا مکھیوں کو کھانا
حدیث 23812–23812
باب: گوبر اور پاخانہ سے زمین کو کھاد ڈالنا
حدیث 23813–23817
باب: جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے
حدیث 23818–23818
باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد ولا یأب الشھداء اذا مادعوا کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے
حدیث 23819–23829
باب: جو شخص بنجر زمین کو آباد کرے وہی اُس کا مالک ہے
حدیث 23830–23842
باب: کوئی شخص کسی کو اپنا دین ہبہ کر دے
حدیث 23843–23845
باب: عورت (بیوی) فوت ہو جائے اور اُس کی چھوٹی اولاد اور خادم ہوں
حدیث 23846–23849
باب: بازار کی دکانوں کا کرایہ
حدیث 23850–23854
باب: غنی کا ٹال مٹول کرنا
حدیث 23855–23860
باب: گواہوں کے درمیان تفریق کرنا
حدیث 23861–23862
باب: کوئی شخص اس حال میں مرے کہ اُس پر قرضہ ہو اور اُس کے پاس کفن نہ ہو
حدیث 23863–23869
باب: کوئی شخص کسی کو بکریاں دے
حدیث 23870–23871
باب: بیع کرنے والے رضا مندی کے بعد جدا ہو ں گے
حدیث 23872–23878
باب: کوئی شخص کچھ عرصہ کے لئے مکان کرایہ پر لے
حدیث 23879–23881
باب: کوئی شخص کچھ مدت کے لئے کسی کو سامان فروخت کرے
حدیث 23882–23884
باب: کوری زمین سونے کے بدلے کرایہ پر دینا
حدیث 23885–23897
باب: کوئی شخص دوسرے کی زمین پر بغیر اُس سے پوچھے کاشت کرے
حدیث 23898–23901
باب: یہودی اور نصرانی کی گواہی درست ہے
حدیث 23902–23912
باب: جانور کرایہ پر دینا
حدیث 23913–23915
باب: کپڑوں کو رنگنے والی مٹی کو دو کو ایک کے بدلے دینا
حدیث 23916–23916
باب: کوئی شخص تازہ کھانے میں سلم کرے پس اُس کی ساتھی سے ملاقات نہ ہو
حدیث 23917–23919
باب: کوئی شخص دوسرے کو گھر بنانے کی اجازت دے پھر اُس کو نکال دے
حدیث 23920–23926
باب: نقدی کے بارے میں اگر لوگ اختلاف کریں
حدیث 23927–23929
باب: کوئی شخص ملاح کو غلّہ دے اور اُ س کو نقصان کا ضامن بنائے
حدیث 23930–23933
باب: جس کا کیل یا وزن نہ کیا جاتا ہو اُس کی قبضہ سے قبل بیع کرنا
حدیث 23934–23942
باب: سونا سونے کے بدلے اور چاندی چاندی کے بدلے میں برابر سرابر فروخت کی جائے گی
حدیث 23943–23964
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب آپ بیع کرو تو جب تک آپ کے اور اُس کے درمیان اشتباہ ہو اُس سے جدا نہ ہو
حدیث 23965–23973
باب: جو حضرات بیع صرف کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 23974–23978
باب: کوئی شخص ایسا غلام خریدے جس کے پاس مال ہو یا پھر پھل دار درخت ہوں
حدیث 23979–23991
باب: جانور کو جانور اور نقد دراہم کے بدلے فروخت کرنا
حدیث 23992–23995
باب: انگوروں کو کب فروخت کیا جائے؟
حدیث 23996–23997
باب: شفعہ بندوں کے اعتبار (حساب) سے ہے
حدیث 23998–24006
باب: دروازوں اور حدود میں شفعہ
حدیث 24007–24010
باب: پیتل کو لوہے کے مقابلہ میں ادھار فروخت کرنا
حدیث 24011–24012
باب: مکاتب اگر اپنا بدلِ کتابت سارا ایک ساتھ لے آئے
حدیث 24013–24015
باب: ایک سکہ کی بیع دو سکوں کے ساتھ
حدیث 24016–24018
باب: کوئی شخص ایسا غلام فروخت کرے جس پر قرضہ ہو
حدیث 24019–24022
باب: کوئی شخص جانور خرید کر اُس پر سواری کرے پھر بعد میں اس میں عیب پائے
حدیث 24023–24024
باب: دو گواہ گواہی دیں پھر اُن میں سے ایک رجوع کر لے
حدیث 24025–24030
باب: کچھ لوگ زراعت میں شریک ہوں
حدیث 24031–24034
باب: بائع او رمشتری جب جدا نہ ہوں اُن کو اختیار ہے
حدیث 24035–24046
باب: جو حضرات محض تکلم سے ہی بیع کو لازم قرار دیتے ہیں (یعنی مجلس سے جدا ہونا ضروری نہیں ہے)
حدیث 24047–24049
باب: کوئی شخص اگر یوں کہے کہ اگر میں نے اپنا غلام تجھے فروخت کیا تو آزاد ہے
حدیث 24050–24051
باب: بیع محاقلہ اور بیع مزابنہ کا بیان
حدیث 24052–24067
باب: گیہوں کو کھجور کے بدلے ادھار فروخت کرنا، گھاس پوس کو گندم کے بدلے ادھار فروخت کرنا
حدیث 24068–24069
باب: کوئی شخص چیز کو اس شرط پر خریدے کہ پہلے اس کو دیکھے گا
حدیث 24070–24077
باب: کوئی شخص پوچھے کہ تیرے پاس گواہ ہیں؟ وہ کہے کہ نہیں
حدیث 24078–24079
باب: مکاتب کی بیع کا بیان
حدیث 24080–24082
باب: مکاتبہ باندی فوت ہو جائے اور اُس پر بھی بدل کتابت باقی ہو تو اِس کے بچوں کا حکم …
حدیث 24083–24085
باب: عمری کے متعلق جو وارد ہوا ہے
حدیث 24086–24106
باب: جو حضرات عمری والے کو رجوع کرنے کا اختیار دیتے ہیں
حدیث 24107–24107
باب: رُقبی کا بیان
حدیث 24108–24114
باب: نر (فحل) کے عسب کے بارے میں
حدیث 24115–24119
باب: جن حضرات نے اِس کی اجازت دی ہے
حدیث 24120–24122
باب: جو حضرات اِس کو ناپسند کرتے ہیں کہ کیل شدہ چیز کی کیل شدہ کے ساتھ بیع سلم کی جائے
حدیث 24123–24127
باب: کوئی شخص مال مضاربت اِس شرط پر دے کہ وہ ضامن ہے
حدیث 24128–24131
باب: ذمی کا غلام یا باندی مسلمان ہو جائے
حدیث 24132–24139
باب: جو حضرات اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ کچھ دے کر اُس سے زیادہ وصول کیا جائے
حدیث 24140–24149
باب: بازار کی دکانوں میں جانے کی اجازت لینا
حدیث 24150–24157
باب: آزادی، دین اور طلاق کے معاملات میں عورتوں کی گواہی کا حکم
حدیث 24158–24166
باب: کوئی شخص پھل فروخت کرے ، اور صدقہ سے بری ہو جائے
حدیث 24167–24170
باب: کوئی شخص (والد) اپنے بچے کے مال میں سے کچھ لے لے
حدیث 24171–24186
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اپنے بیٹے کے مال میں سے بغیر اجازت نہیں استعمال کر سکتا
حدیث 24187–24192
باب: اولاد کے لئے والد کے مال میں سے جو حلال ہے
حدیث 24193–24193
باب: جو حضرات پڑوسی کے لئے شفعہ کا فیصلہ فرماتے ہیں
حدیث 24194–24208
باب: ذمی اور اعرابی کے لئے حق شفعہ
حدیث 24209–24217
باب: اعرابی کے لئے حق شفعہ
حدیث 24218–24222
باب: جب راستے اور حدود الگ اور جدا ہو جائیں تو پھر حق شفعہ نہیں ہے
حدیث 24223–24228
باب: اگر دو گھروں کا ایک ہی راستہ ہو تو اس میں بھی شفعہ نہیں ہے
حدیث 24229–24231
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف زمین میں شفعہ ہے
حدیث 24232–24236
باب: کوئی گھر فروخت ہو اور اُس کے دو پڑوسی ہوں
حدیث 24237–24240
باب: شفیع اگر خود مشتری کو خریدنے کی اجازت دے
حدیث 24241–24242
باب: کوئی شخص کسی کو دراہم قرض دے
حدیث 24243–24255
باب: کوئی شخص دوسرے سے سامان خریدے
حدیث 24256–24259
باب: کوئی شخص ایسی چیز کو فروخت کرے جس کا وہ مالک نہیں ہے
حدیث 24260–24261
باب: کچھ لوگ اگر کسی ایک مکان میں شریک ہوں
حدیث 24262–24265
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
حدیث 24266–24290
باب: والد اور بیٹے میں تفریق کرنا
حدیث 24291–24308
باب: کسی شخص نے شرعی احکام میں موجود آسانی کو قبول کیا اور اس کے مطابق عمل کیا
حدیث 24309–24313
باب: کوئی شخص بیع کرے پھر اُ س کو غلطی لگ جائے
حدیث 24314–24318
باب: کوئی شخص کھانا خریدے اور وہ زیادہ نکل آئے تو زیادتی کس کی ہو گی؟
حدیث 24319–24324
باب: کوئی آزاد شخص اپنے اوپر غلام ہونے کا اقرار کر لے
حدیث 24325–24327
باب: شریکین میں سے اگر کسی ایک پر قرضہ آ جائے
حدیث 24328–24328
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفیل ضامن ہو گا
حدیث 24329–24331
باب: قرآن کی آیت {فکاتبوھم ان علمتم فیھم خیرًا} کا بیان
حدیث 24332–24345
باب: کوئی شخص بغیر اجازت کفیل بن جائے
حدیث 24346–24346
باب: جس کی گواہی قبول نہیں ہے
حدیث 24347–24350
باب: بیٹے کی باپ کے حق میں گواہی
حدیث 24351–24358
باب: مشرکین کا آپس میں ایک دوسرے پر گواہی دینا
حدیث 24359–24366
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ملتوں (مذہب) کا اختلاف ہو تو گواہی قابلِ قبول نہیں
حدیث 24367–24376
باب: اہل کتاب کی ایک دوسرے پر گواہی
حدیث 24377–24378
باب: غلام کی کفالت کا بیان
حدیث 24379–24380
باب: جس کے ہاتھ حد میں کٹے ہوں اُس کی گواہی کا بیان
حدیث 24381–24383
باب: دو خصموں کے درمیان صلح کا بیان
حدیث 24384–24390
باب: اگر جھگڑنے والے کسی ایک کی بات پر راضی ہو جائیں
حدیث 24391–24392
باب: دراہم کو تبدیل کرنا اور توڑنا
حدیث 24393–24395
باب: کھوٹے سکّوں کو خرچ کرنے کا بیان
حدیث 24396–24406
باب: کسی شخص پر دین آ جائے
حدیث 24407–24412
باب: جن حضرات نے ریشم میں سلم کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث 24413–24416
باب: جو حضرات ریشم میں بیع سلم کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 24417–24420
باب: کوئی شخص کسی کے پاس رہن رکھوائے اور مرتہن کے پاس کچھ حصہ ضائع ہو جائے
حدیث 24421–24425
باب: رہن جب مرتہن کے پاس ہو تو پھر وہ باقی قرض خواہوں سے زیادہ حق دار ہے
حدیث 24426–24429
باب: اکیلے شخص کی گواہی
حدیث 24430–24435
باب: کسی شخص کا دوسرے پر قرضہ ہو لیکن وہ اس کا انکار کر دے
حدیث 24436–24450
باب: غلام مفلس ہو جائے پھر وہ دین کا اقرار کر لے
حدیث 24451–24453
باب: ایک شخص نے دوسرے سے کہا: میں آپ کو سامان کا بتاتا ہوں، آپ اُس میں مجھے شریک کر لیں
حدیث 24454–24456
باب: فیصلہ کرنے والے کا جھکائو خصمین میں سے کسی ایک کی طرف ہو
حدیث 24457–24472
باب: قاضی کے فیصلہ سے کیا چیز حلال نہیں ہوتی
حدیث 24473–24477
باب: قضاء کے متعلق جو وارد ہوا ہے
حدیث 24478–24487
باب: قاضی کے لئے فیصلہ میں کس چیز سے آغاز اور ابتداء کرنا بہتر ہے
حدیث 24488–24494
باب: گواہ اور طالب گواہ یعنی مدعی کی قسم کے ساتھ فیصلہ کرنا
حدیث 24495–24504
باب: قاضی کے فیصلہ کے بعد دوسرے قاضی سے فیصلہ طلب کرنا، کیا اُس کو پہلے قاضی کا حکم رد کرنے کا اختیار ہے؟
حدیث 24505–24505
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ افلاس کی وجہ سے (میں) آزاد کے مال کو فروخت نہیں کیا جائے گا
حدیث 24506–24507
باب: کوئی شخص دوسرے کے پاس اپنی کسی چیز کا دعویٰ کرے
حدیث 24508–24509
باب: کوئی شخص کسی کو قیمت لگا دے
حدیث 24510–24514
باب: کوئی شخص گھر فروخت کر کے پھر اس میں رہنے کی شرط لگا دے
حدیث 24515–24519
باب: اگر کسی شخص اور اس کے پڑوسی کے درمیان سے دیوار گر جائے (یعنی منہدم ہو جائے اور بے پردگی ہوتی ہو)
حدیث 24520–24520
باب: تنگ دست کو مہلت دینے اور اُس کے ساتھ نرمی کرنے کا ثواب
حدیث 24521–24526
باب: جس کے متعلق کلام کرنا گواہ کے لئے مناسب نہیں
حدیث 24527–24529
باب: کوئی شخص اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دے، پھر وہ مقروض ہو جائے اور اُس کا آقا فوت ہو جائے
حدیث 24530–24531
باب: کوئی شخص اپنے ہی کارخانے پر آئے اور اُس سے سامان خریدے
حدیث 24532–24532
باب: کھجور کے درخت کو کیسے وصول کریں گے؟
حدیث 24533–24533
باب: کسی شخص پر ضمان کا لازم آنا
حدیث 24534–24535
باب: اس بستی کو قبول کرنا جس میں مختلف گھر بھی ہوں اور درخت بھی
حدیث 24536–24538
باب: راستہ سے متعلق اگر اختلاف ہوجائے تو کتنا رکھا جائے گا
حدیث 24539–24540
باب: کوئی شخص گاڈر کا ایک کنارہ پڑوسی کی دیوار پر رکھ دے
حدیث 24541–24544
باب: جھوٹی گواہی کی وعید کا بیان
حدیث 24545–24549
باب: جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے؟
حدیث 24550–24559
باب: کوئی شخص وزن کر کے چارہ خریدے اور اُس پر بغیر وزن کیئے قبضہ کر لے
حدیث 24560–24561
باب: کوئی شخص یوں کہے کہ اگر میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میرا غلام آزاد
حدیث 24562–24566
باب: قاضی کے پاس کوئی قصہ لایا جائے وہ اُس میں غور کرے
حدیث 24567–24568
باب: جو حضرات گواہ کے ساتھ قسم لیتے ہیں
حدیث 24569–24575
باب: کوئی شخص کشتی کرایہ پر لے وہ ڈوب جائے
حدیث 24576–24578
باب: کوئی شخص جانور ادھار لے کر کرایہ پر دے دے تو کرایہ کس کا ہو گا؟
حدیث 24579–24580
باب: دو شخص کسی مال میں شریک ہوں لیکن لیکن اس حال کو مخلوط نہ کریں
حدیث 24581–24582
باب: دھوبی کپڑے کے مالک سے مدد مانگے اور مالک بھی دھوبی کے ساتھ کپڑے کوٹے
حدیث 24583–24583
باب: مریض وارث کو دین سے بری کر دے
حدیث 24584–24586
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ زیادہ دیر مطالبہ نہ کرنے سے حق باطل نہیں ہوتا
حدیث 24587–24587
باب: کوئی شخص غلام کو چوری کر کے فروخت کر دے
حدیث 24588–24588
باب: کوئی شخص فلوس خریدے
حدیث 24589–24589
باب: کوئی شخص کپڑوں کی گٹھڑی فروخت کرے
حدیث 24590–24591
باب: کوئی شخص اپنے غلام کو تجارت کی اجازت دے پھر اُس کو فروخت کر دے
حدیث 24592–24592
باب: گواہ کے خلاف گواہی دینا
حدیث 24593–24596
باب: بیع مقاواۃ کا بیان
حدیث 24597–24597
باب: ہاتھ سے کمانا
حدیث 24598–24599
باب: تربوز اور ککڑی وغیرہ کی بیع کا بیان
حدیث 24600–24600
باب: انگور میں بیع سلم کرنا
حدیث 24601–24601
باب: کوئی شخص یوں قسم اٹھا لے کہ وہ سامان کو فروخت نہیں کرے گا، مگر جو ثمن مقرر کر دیا ہے اُس کے ساتھ
حدیث 24602–24602
باب: کوئی شخص کوئی چیز خریدے ، کچھ پیسے نقد دے اور کچھ ادھار کرے
حدیث 24603–24603
باب: سچے تاجر کے فضائل
حدیث 24604–24606
باب: کوئی شخص خدمت کی شرط لگا کر غلام کو آزاد کر دے
حدیث 24607–24611
باب: قرض کے متعلق لکھ لینا
حدیث 24612–24612
باب: کوئی شخص نقد گندم کی بیع کرکے پھر اُس سے اقالہ طلب کرے
حدیث 24613–24614
باب: گندم کا ایک کُرّ چارہ کے سو میزان کے بدلے فروخت کرنا
حدیث 24615–24615
باب: کوئی شخص پرانی گندم قرض لے
حدیث 24616–24616
باب: کوئی شخص اہل ذمہ کی اعانت کرے اور اُن کے لئے خریدے
حدیث 24617–24618
باب: کوئی شخص مدتِ مقررہ کے لئے دین کی بیع کرے
حدیث 24619–24621
باب: کوئی شخص کچھ سالوں کے لئے اپنا گھر کرایہ پر دے دے
حدیث 24622–24627
باب: دلال ضامن ہو گا
حدیث 24628–24628
باب: کسی شخص نے اپنے غلام کو مدبر بنایاپھر وہ فوت ہو گیا اور اُس پر قرض تھا
حدیث 24629–24629
باب: آدمی کا دوسرے کو بغیر وزن کیے شریک کرنا
حدیث 24630–24630
باب: آدمی کا بکری کے بدلہ غلام فروخت کرنا
حدیث 24631–24631
باب: کسی شخص کا قرآن کو رہن رکھوانا
حدیث 24632–24632
باب: کسی شخص کا کرایہ پر گھر لینا
حدیث 24633–24633
باب: جو حضرات رہنے والے کے لئے اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ وہ اجرت (کرایہ) میں جلدی کرے
حدیث 24634–24634
باب: کی آدمی کو کرایہ پر لیا جائے اور اس کو کچھ رقم وغیرہ دے دی جائے
حدیث 24635–24635
باب: کسی شخص کے خلاف فیصلہ کر دیا جائے پھر وہ دوسرے سے فیصلہ دوبارہ کروائے
حدیث 24636–24636
باب: کوئی شخص یہ کہہ کر کپڑا فروخت کرے کہ اگر پورا کپڑا لیا تو اتنے میں اور اگر آدھا کپڑا لیا تو اتنے میں
حدیث 24637–24637
باب: قاضی کا قاضی کو خط لکھنا
حدیث 24638–24640
باب: جو حضرات گواہ سے دریافت کرتے ہیں کہ وہ اُس شخص کو لے کر آئے جو گواہ کا تزکیہ کرے
حدیث 24641–24641
باب: کسی شخص کا بیع کو خریدنا
حدیث 24642–24642
باب: کوئی شخص جانور خریدے پھر اُس میں عیب پائے
حدیث 24643–24644
باب: کسی شخص کا دوسرے کو کوئی چیز دینا
حدیث 24645–24646
باب: کسی شخص کا کسی شخص سے طعام (گندم وغیرہ) غصب کرنا
حدیث 24647–24648
باب: کسی شخص کے والد پر دین کا دعویٰ کیا جائے
حدیث 24649–24656
باب: کسی شخص کو مالِ حرام ملے پھر وہ اُس پر نادم ہو
حدیث 24657–24662
باب: کسی قوم کا مشترکہ غلام ہو ، پس اُن میں سے کوئی شخص غلام کو مکاتب بنا لے، اور دوسرا آزاد کر دے
حدیث 24663–24663
باب: مکاتب غلام اِس حال میں فوت ہو کہ اُس کا باندی سے ایک لڑکا ہو (اولاد ہو)
حدیث 24664–24664
باب: کچھ لوگ ایک زمانے تک مکان میں رہائش پذیر رہے، پھر کچھ لوگ آئے اور اُس مکان پر دعویٰ کر دیں کہ وہ اُن کا ہے
حدیث 24665–24667
باب: کوئی شخص کسی کو یوں کہے کہ اگر تو فلاں جگہ پر گیا تو تجھے کچھ دوں گا
حدیث 24668–24668
باب: کوئی شخص غلام خرید کر اُس کو آزاد کر دے
حدیث 24669–24669
باب: کسی شخص کا قیمت لگانا
حدیث 24670–24670
باب: اُس شخص کے بارے میں جس کو واپس کر دیا جائے
حدیث 24671–24671
باب: کوئی شخص دراہم خریدے، اور اُن کو دیناروں سے تبدیل کرائے
حدیث 24672–24672
باب: ملاوٹ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
حدیث 24673–24675
باب: جو حضرات یہ پسند کرتے ہیں کہ مضاربت والوں کے درمیان ایک ماہ کی مدت ہونی چاہیے
حدیث 24676–24676
باب: اگر گواہوں کے الفاظ میں اختلاف ہو جائے
حدیث 24677–24677
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ خصم کی بات نہیں قبول کریں گے جب تک کہ دوسرا خصم حاضر نہ ہو جائے
حدیث 24678–24679
باب: کسی شخص کا بیٹے کی باندی سے خدمت لینا
حدیث 24680–24683
باب: گھروں کے سامنے والا میدان
حدیث 24684–24685
باب: دو آدمی کسی چیز میں شریک ہوں پھر ان میں سے ایک قیمت ادا کر دے
حدیث 24686–24688
باب: کسی شخص کا دوسرے شخص پر دَین ہو
حدیث 24689–24690
باب: کوئی شخص دوسرے کو مال بطور مضاربت دے
حدیث 24691–24692
باب: جن امور میں غلام کا اقرار جائز ہے
حدیث 24693–24694
باب: کوئی شخص کسی کو گندم بطور قرض دے پھر وہ وصول کرنے کے لئے اُس کے پاس آ جائے
حدیث 24695–24695
باب: ایک شخص دوسرے سے کہے : میرا غلام تیرا ہے
حدیث 24696–24696
باب: کوئی شخص گندم خریدے اور اس میں نقص پائے
حدیث 24697–24698
باب: کوئی شخص حمام میں داخل ہو اور حمام والے کو کچھ دے
حدیث 24699–24699
باب: ایک شخص دوسرے سے یوں کہے کہ : اگر تو نے اتنا کام کیا تو تیرے لئے اتنی اجرت ہے
حدیث 24700–24700
باب: کوئی شخص کسی کو دے کر دوسرے کے لئے مال بھیجے
حدیث 24701–24701
باب: کوئی شخص کسی دوسرے سے کچھ خریدے
حدیث 24702–24703
باب: صحیح دیناروں کی مکسور دینار کے ساتھ تبادلہ کرنا
حدیث 24704–24706
باب: جو حضرات ایک قسم کے ساتھ گواہ کو قبول نہیں کرتے
حدیث 24707–24709
باب: خصومت میں وکالۃ کا بیان
حدیث 24710–24710
باب: کوئی شخص سامان خریدے، لیکن اس بیعہ کا عیب سے بری ہونا نہیں بیان کیا گیا
حدیث 24711–24711
باب: دو شخص کسی چیز میں شریک ہوں پھر ان میں سے ایک دوسرے پر قیمت ادا کر دے
حدیث 24712–24712
باب: قرض کی ادائیگی پر ثواب
حدیث 24713–24713
باب: کوئی شخص دوسرے کو ہدیہ کرے اور وہ ہدیہ قبول کر لے
حدیث 24714–24714
باب: گواہ پر تہمت لگا دی جائے
حدیث 24715–24715
باب: کوئی شخص دوسرے کی پوستین چاک کر دے
حدیث 24716–24717
باب: جن کی گواہی قبول نہ کی جاتی تھی
حدیث 24718–24719
باب: کسی کا پرنالہ راستہ میں گرتا ہو
حدیث 24720–24720
باب: کوئی شخص اپنے گھر میں سے مقررہ حصہ فروخت کرے
حدیث 24721–24722
باب: چراگاہ کی گھاس اور اُس کی بیع کرنا
حدیث 24723–24727
باب: بیع عُرْبان
حدیث 24728–24737
باب: سامان سمندر میں گر جائے، پھر اس میں سے ایک شخص وہ نکال لے
حدیث 24738–24740
باب: گوشت کو فروخت کرنے کے لئے اُس میں پھونک مار کر ہوا بھرنا
حدیث 24741–24742
باب: مصحف کو مصحف کے ساتھ بدلنا
حدیث 24743–24745
باب: جو حضرات میراث میں مصحف (قرآن) کی تقسیم کو ناپسند کرتے ہیں
حدیث 24746–24746
باب: کوئی شخص کسی شئی میں تجارت کرے اور اُس میں اپنی پسندیدہ شئی نہ دیکھے
حدیث 24747–24747
باب: کوئی شخص باندی خرید کر اُس کے ساتھ ہمبستری کرے
حدیث 24748–24748
باب: خصموں کو سلام کرنا
حدیث 24749–24749
باب: شریکین میں سے کوئی میراث کا وارث بنے
حدیث 24750–24750
باب: قصائیوں کے حصوں کو خریدنا
حدیث 24751–24751
باب: کوئی شخص غلام کو اس شرط پر خریدے کہ وہ اِس کو آزاد کرے گا
حدیث 24752–24752
باب: خصی کی گواہی کا بیان
حدیث 24753–24753
باب: کوئی شخص نقد ثمن کے بدلے چیز فروخت کرے پھر اُس کو ساتھی سے خرید لے
حدیث 24754–24754
باب: کوئی شخص عاشر کے پاس سے گذرے اور کھانا طلب کرے
حدیث 24755–24757
باب: کوئی شخص باجا توڑ دے
حدیث 24758–24758
باب: دلال کی اجرت کا بیان
حدیث 24759–24759
باب: بیع کرتے وقت کوئی علامتی نشان مقرر کرنا
حدیث 24760–24760
باب: کسی شخص کے دوسرے پر کچھ دراہم ہوں
حدیث 24761–24762
باب: کوئی شخص باندی خریدے پھر اس کے پیٹ پرپھوڑا پائے
حدیث 24763–24764
باب: کوئی شخص کسی کو کچھ دے اور وہ اس سے ضائع ہو جائے تو اس کا بیان
حدیث 24765–24769
باب: کسی شخص کا دوسرے کو بطور مضاربت مال دینا
حدیث 24770–24772
باب: کیا گمشدہ (ضالّہ) چیز سے کچھ نفع لینا جائز ہے؟
حدیث 24773–24776
باب: کوئی شخص سامان خریدنے کے بعد اُس میں عیب پائے
حدیث 24777–24780
باب: کوئی شخص اس طرح بیع کرے کہ وہ دینار اتنے میں لے گا
حدیث 24781–24784
باب: کوئی شخص ایسی باندی خریدے جس کو حیض نہ آتا ہو
حدیث 24785–24785
باب: کوئی شخص کسی پر مختلف چیزوں کا دعویٰ کرے
حدیث 24786–24786
باب: کوئی شخص بکریوں کو ودیعت کے طور پر لے پھر اُن کو فروخت کر دے
حدیث 24787–24787
باب: کسی شخص پر بہت زیادہ قرضہ چڑھ جائے
حدیث 24788–24790
باب: کوئی شخص دوسرے کو یوں کہے: قرضہ کی ادائیگی تک مجھ سے یہ درہم خرید لو
حدیث 24791–24791
باب: کوئی شخص دو تین سالوں کے لئے پھلوں کی بیع کرے
حدیث 24792–24797
باب: ہبہ دے کر اُس سے رجوع کرنا
حدیث 24798–24799
باب: کوئی شخص قاضی کے پاس کسی چیز کا اقرار کرے
حدیث 24800–24800
باب: دو آدمیوں کا کسی چیز میں اختلاف
حدیث 24801–24801
باب: چیتے کی کھال کی بیع
حدیث 24802–24805
باب: پارچہ بافت اگر کپڑا خراب کر دے
حدیث 24806–24807
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ بیع صرف اُسی شخص کی منعقد ہو گی جو بیع کو سمجھتا ہو
حدیث 24808–24808
باب: دو آدمیوں کا کسی کے پاس ایک چیز امانت رکھوانا
حدیث 24809–24809
باب: شریک کا بیان
حدیث 24810–24810
باب: آدمی کا اپنی ام ولد کو فروخت کرنا
حدیث 24811–24811
باب: کوئی شخص کسی سے سامان خریدے
حدیث 24812–24814
باب: کوئی شخص رہن رکھوائے تو رہن کا نفقہ (خرچہ) کس پر ہے؟
حدیث 24815–24821
باب: کوئی شخص کرایہ پر لے کر اُس سے زیادہ کرایہ پرآگے دے دے تو اُس کا حکم
حدیث 24822–24838
باب: جو حضرات فرماتے ہیں اگر اس میں کچھ کام کر دے تو پھر اس کی اجازت ہے
حدیث 24839–24848
باب: دو غلاموں کے درمیان اختیار
حدیث 24849–24850
باب: اگر ایک آدمی دوسرے کو سواری دے اور کہے کہ اس پر کام کرو تو کیا حکم ہے؟
حدیث 24851–24852
باب: اگر ایک آدمی کا اصطبل ہو اور اس کا کوئی نام رکھے
حدیث 24853–24853
باب: کھجوروں کے پکنے سے پہلے ان کی بیع کا حکم
حدیث 24854–24854
باب: مردار کو اٹھانے کی اجرت لے
حدیث 24855–24855
باب: کوئی شخص اتنی اتنی مدت کے لئے بیع کرے
حدیث 24856–24857
باب: چرواہے پر ضمان
حدیث 24858–24866
باب: ظالم بادشاہ کے پاس گواہی دینا
حدیث 24867–24867
باب: وصی متہّم ہو جائے
حدیث 24868–24868
باب: دو آدمیوں کا مشترکہ سامان ہو
حدیث 24869–24869
باب: کوئی شخص اپنی والدہ کو باندی دے
حدیث 24870–24871
باب: دو آدمیوں کا کسی چیز میں اختلاف ہو جائے
حدیث 24872–24872
باب: قوم اگر کسی شے کے بارے میں باہمی اتفاق کر لیں
حدیث 24873–24873
باب: کوئی شخص فارسی کے الفاظ سے غلام کوآزاد کرے
حدیث 24874–24874
باب: جس کے ختنے نہیں ہوئے اُس کی گواہی کا بیان
حدیث 24875–24877
باب: کوئی شخص کسی سے کوئی چیز خریدے
حدیث 24878–24880
باب: اگر گھر کو دراہم کے بدلے خریدا جائے
حدیث 24881–24881
باب: سوت کاتنے والے پر سوت کا دعویٰ کیا جائے
حدیث 24882–24882
باب: کوئی شخص یوں کہے: جس دن میں فلاں کو خریدوں تو وہ آزاد ہے
حدیث 24883–24888
باب: کوئی شخص اپنے غلام سے کہے: تو اللہ کے لئے ہے
حدیث 24889–24890
باب: غلام کو آقا کسی کام کی اجازت دے
حدیث 24891–24893
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ شفعہ میں وراثت نہیں چلے گی
حدیث 24894–24895
باب: جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ بعض قرض خواہوں کو قرضہ ادا کرے اور بعض کو (فی الحال) نہ دے
حدیث 24896–24897
باب: جو حضرات بیماری سے بری نہیں کرتے تھے
حدیث 24898–24898
باب: جس پر مطالبہ ہو وہ فوت ہو جائے
حدیث 24899–24899
باب: سامان کو نفع کماتے ہوئے فروخت کرنا
حدیث 24900–24900
باب: کوئی شخص کسی کو یہ کہہ کر دینار دے کہ اِس کو تبدیل کر دے
حدیث 24901–24901
باب: کوئی شخص باندی کو فروخت کرے پھر اُس کے لڑکے کا دعویٰ کر دے
حدیث 24902–24902
باب: کوئی شخص کھیت کا بھوسہ (چارہ) خرید کر پھر اُس کو چھوڑ جائے
حدیث 24903–24903
باب: کوئی شخص سامان خریدے
حدیث 24904–24904
باب: کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے کہ تو ایک سال میری خدمت کر پھر تو آزاد ہے
حدیث 24905–24905
باب: ولد الزنا کی گواہی
حدیث 24906–24909
باب: کسی شخص پر قرضہ ہو اور وہ باوجود مال دار ہونے کے ادا نہ کرے
حدیث 24910–24911
باب: اگر کوئی شخص یوں کہے کہ : میں نے وصول کر لیا ہے اور میں راضی ہو گیا
حدیث 24912–24912
باب: کوئی شخص کسی کے ہاتھ پر کپڑا دیکھے اور کسی کو کہے کہ! میں آپ کو اس کے مثل فروخت کروں گا
حدیث 24913–24913
باب: کچھ لوگ میراث کے وارث بنیں، پھر اُن میں سے کچھ لو گ اپنا حصہ دوسروں کو تقسیم سے پہلے ہی فروخت کر دیں
حدیث 24914–24916
باب: مکاتب غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر ان میں سے ایک اُس کو آزاد کر دے
حدیث 24917–24917
باب: کوئی شخص مزدور کو اس طرح کرایہ پر لے کہ اُس کو صرف سفر میں کھانا دے گا
حدیث 24918–24918
باب: کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے والد (یا بیٹے) کے کئے کچھ ہو
حدیث 24919–24919
باب: کوئی شخص بطور مرابحہ کوئی سامان فروخت کرے
حدیث 24920–24923
باب: قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
حدیث 24924–24937
باب: جانوروں کے باڑہ (سائبانوں) کو توڑنے کا بیان
حدیث 24938–24940
باب: کسی شخص کا قرض خریدنا
حدیث 24941–24942
باب: دیناروں کو تبدیل کرنا
حدیث 24943–24951
باب: کوئی شخص چیز خریدنے کے بعد اس میں کچھ کمی یا زیادتی پائے
حدیث 24952–24953
باب: کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے: ’’ نہیں ہے تو مگر آزاد‘‘
حدیث 24954–24957
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔