مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24668

باب: کوئی شخص کسی کو یوں کہے کہ اگر تو فلاں جگہ پر گیا تو تجھے کچھ دوں گا

في الرجل يجعل للرجل الشيء على أن يذهب إلى الموضع

حدیث نمبر: 24668
٢٤٦٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الحارث وحماد قالا: لو أن رجلا قال لرجل: أذهب إلى باب الدار (١) ولك خمسمائة درهم، (قالا) (٢): كان له ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص دوسرے سے یوں کہے کہ تو گھر کے دروازے کی طرف جا تجھے پانچ سو درہم دوں گا، فرمایا : اس کے لئے یہی ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (ولي).
(٢) في [ز]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24668
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23602»