کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کوئی شخص باندی خریدے اور وہ اُس کے پاس سے بھاگ جائے
❮
❯
٢٣٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن الشيباني عن الشعبي في (الرجل) (١) يشتري الجارية فتأبق منه، فإن دلست له أو (غُرّر به) (٢) رد عليه الثمن واطلب جاريتك.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو باندی خریدے اور وہ اس کے پاس سے بھاگ جائے ، اگر اس کو فروخت کرتے وقت عیب چھپایا جائے یا اس کو دھوکہ دیا جائے تو اس کو ثمن واپس کرے گا اور اپنی باندی طلب کرے گا، اور حضرت شریح فرماتے تھے اس باندی کو ہی واپس کرے گا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23648
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23648، ترقيم محمد عوامة 22656)
٢٣٦٤٩ - قال: وكان شريح يقول ردها (بدائها) (١).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23649
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23649، ترقيم محمد عوامة ---)