مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24791
باب: کوئی شخص دوسرے کو یوں کہے: قرضہ کی ادائیگی تک مجھ سے یہ درہم خرید لو
(في) الرجل يقول للرجل: (اشتر) مني حتى (أقضيك)
حدیث نمبر: 24791
٢٤٧٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره أن يقول الرجل للرجل: (اشتر) (١) مني هذا الدينار وأقضيك.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس کو ناپسند فرماتے تھے کہ کوئی شخص دوسرے کو یوں کہے کہ یہ دینار مجھ سے خرید لو اور میں تمہیں ادا کر دوں گا۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (اشترى).