کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ افلاس کی وجہ سے (میں) آزاد کے مال کو فروخت نہیں کیا جائے گا
❮
❯
٢٤٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) ابن مهدي عن محمد بن راشد عن مكحول قال: لا يباع حر في إفلاس.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول فرماتے ہیں آزاد آدمی کو غربت کی وجہ سے فروخت نہیں کیا جاسکتا۔ فرماتے ہیں کہ یہ بات عمر بن عبدالعزیز نے لکھی تھی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24506
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24506، ترقيم محمد عوامة 23458)
٢٤٥٠٧ - (قال) (١): وكتب بذلك عمر بن عبد العزيز (رحمه) (٢) اللَّه (تعالى) (٣).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24507
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24507، ترقيم محمد عوامة ---)