کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: درست شیشے کو ٹوٹے شیشے کے بدلے فروخت کرنا
❮
❯
٢٣٥٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن منصور عن الحسن أنه كان لا يرى بأسًا بالقوارير الصحاح بالوازنة المكسورة إذا كانت أفضل من الصحاح.
مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ درست شیشے کو ٹوٹے ہوئے شیشے کے بدلے فروخت کیا جائے جب کہ وہ درست سے افضل ہو، اور حضرت ابن سیرین اِ س کو ناپسند فرماتے تھے مگر یہ کہ برابر سرابر ہو۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23536
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23536، ترقيم محمد عوامة 22552)
٢٣٥٣٧ - وكان ابن سيرين يكره ذلك إلا وزنًا بوزن.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23537
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23537، ترقيم محمد عوامة ---)