کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: اگر ایک آدمی دوسرے کو سواری دے اور کہے کہ اس پر کام کرو تو کیا حکم ہے؟
❮
❯
٢٤٨٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١)] (٢) عن يونس عن الحسن.
مولانا محمد اویس سرور
حسن اور ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ کوئی آدمی دوسرے کو سواری غلام یا گھر دے اور کہے کہ اس کی آمدنی ہم دونوں میں تقسیم ہوگی۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24851
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24851، ترقيم محمد عوامة 23775)
٢٤٨٥٢ - ومغيرة عن إبراهيم أنهما كرها أن يعطي (الرجل) (الرجل) (١) الدابة أو الغلام أو البيت فيقول: ما كسبت من شيء فهو بيني وبينك.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24852
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24852، ترقيم محمد عوامة ---)