مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24583

باب: دھوبی کپڑے کے مالک سے مدد مانگے اور مالک بھی دھوبی کے ساتھ کپڑے کوٹے

في قصار استعان صاحب (الثوب) فدق معه

حدیث نمبر: 24583
٢٤٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حسن (عن) (١) ابن أبي ليلى أنه قال: في قصار استعان (صاحب) (٢) الثوب فدق معه فخرق الثوب، قال: يضمن القصار.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی لیلیٰ سے مروی ہے کہ دھوبی نے کپڑے والے سے صفائی میں مدد طلب کی مالک نے بھی دھوبی کے ساتھ کپڑے کوٹے، پھر کپڑا پھٹ گیا، فرمایا : دھوبی ضامن ہوگا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24583
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23526»