مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24634
باب: جو حضرات رہنے والے کے لئے اِس بات کو ناپسند کرتے ہیں کہ وہ اجرت (کرایہ) میں جلدی کرے
من كره (للساكن) أن يعجل من الأجر شيئا
حدیث نمبر: 24634
٢٤٦٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: كان محمد يكره (أن يعجل) (١) الساكن (شيئا من الأجر) (٢).مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ رہنے والا شخص اجرت (کرایہ) میں جلدی کرے۔
حواشی
(١) في [ط]: (معجل).
(٢) في [جـ، ز]: (من الأجر شيئا).