٢٤٨٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سعيد عن قتادة عن حيان عن جابر بن زيد عن ابن عباس قال: (الأقلف) (١) لا تجوز شهادته (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اقلف کی گواہی قبول نہیں۔
٢٤٨٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة [عن جابر بن زيد عن ابن عباس] (١) قال: (الأقلف) (٢) لا تجوز شهادته، ولا تقبل له صلاة، ولا تؤكل له ذبيحة (٣).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اقلف کی گواہی قبول نہیں، اس کی نماز قبول نہیں، اس کا ذبیحہ نہیں کھایا جائے گا، حسن اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔