مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24601
باب: انگور میں بیع سلم کرنا
في السلم في (العنب)
حدیث نمبر: 24601
٢٤٦٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا مفضل (عن) (١) مغيرة قال: قلت لإبراهيم: الرجل يسلم في العنب، فلم ير به بأسا، قال: قلت أسلم في العنب أيأخذ (به) (٢) بسرا؟ قال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے دریافت کیا کہ ایک شخص انگور میں بیع سلم کرتا ہے ؟ انہوں نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا، میں نے عرض کیا کہ : اگر اس نے انگور میں بیع سلم کی ہو تو کیا وہ اس کے بدلے کچی کھجوریں (بسر) لے سکتا ہے ؟ فرمایا کہ نہیں۔
حواشی
(١) في [ط]: (بن).
(٢) زيادة من [جـ]: (به)