مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24715
باب: گواہ پر تہمت لگا دی جائے
في الشاهد يتهم
حدیث نمبر: 24715
٢٤٧١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن خالد عن (ابن) (١) سيرين عن ⦗٣٣⦘ شريح أنه كان إذا اتهم الشاهد لم (يسأله) (٢) (عن شيء) (٣) حتى يقوم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح کو جب گواہ پر شبہ ہوتا تو اس سے کسی چیز کے متعلق سوال نہ کرتے یہاں تک کہ وہ کھڑا ہوجاتا۔
حواشی
(١) في [أ]: (أبي).
(٢) في [أ، جـ]: (يسله)، وكذلك [ح].
(٣) سقط من [هـ، ط]، وفي [أ، ح]: (حتى يقوم عن شيء).