مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24672
باب: کوئی شخص دراہم خریدے، اور اُن کو دیناروں سے تبدیل کرائے
في الرجل يشتري الدراهم (يصيرها) دنانير
حدیث نمبر: 24672
٢٤٦٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو قال: سألت عطاء: أشتري بألف درهم فأقول قبل عقدة (البيع) (١): أجعلها مائة دينار، قال: لا بأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو سے مروی ہے کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ میں ہزار درہم کے بدلے میں کوئی چیز خریدتا ہوں لیکن بیع کا عقد طے ہونے سے پہلے کہہ دیتا ہوں کہ میں سو دینار دوں گا۔ کیا درست ہے ؟ فرمایا : کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، هـ].