٢٤٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا بأس بالفلس بالفلسين يدا بيد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں ایک سکہ کی بیع دو سکوں کے بدلے ہاتھ در ہاتھ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
٢٤٠١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس مثله.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس سے اسی طرح مروی ہے۔
٢٤٠١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الشيباني عن حماد قال: لا بأس بالفلس بالفلسين يدا بيد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد سے بھی اسی طرح مروی ہے۔