مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24918

باب: کوئی شخص مزدور کو اس طرح کرایہ پر لے کہ اُس کو صرف سفر میں کھانا دے گا

في رجل يكتري بالكفاية

حدیث نمبر: 24918
٢٤٩١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه كان لا يرى بأسا (بكراء) (١) الكفاية إذا لم يعطه (الدراهم) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ اس طور پر کرایہ پر لے کہ اس کو دراہم نہ دے۔ (صرف کھانا دے دے)

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (بكرا).
(٢) في [أ، ح]: (الدرهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24918
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23840»