مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24671

باب: اُس شخص کے بارے میں جس کو واپس کر دیا جائے

في الذى يرد منه

حدیث نمبر: 24671
٢٤٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (علية) (١) عن أيوب عن محمد أن ⦗١٩⦘ رجلا باع عبدا له بقصاص شعره (كية) (٢)، (فخاصمه) (٣) إلى شريح فقال: كتمت (الشين) (٤) وواريته، فلم يجزه ورده.
مولانا محمد اویس سرور

محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے اپنا غلام فروخت کیا۔ اس کے بالوں کے کنارے پر داغنے کا نشان تھا لیکن اس نے اس عیب کو چھپایا۔ جب گاہک کو عیب کا علم ہوا تو وہ مقدمہ لے کر حضرت شریح کے پاس آیا۔ حضرت شریح نے فرمایا کہ تم نے عیب کو چھپایا اور ڈھانپا۔ چنانچہ آپ نے اس بیع کو نافذ نہ کیا اور غلام واپس کرنے کا حکم دیا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عيينة).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (كبة).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (فخاصم).
(٤) في [ط]: (شمس)، وسقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24671
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14716، ترقيم محمد عوامة: 23605»