کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: گیہوں کو کھجور کے بدلے ادھار فروخت کرنا، گھاس پوس کو گندم کے بدلے ادھار فروخت کرنا
٢٤٠٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إبراهيم (١) (بن) (٢) إسماعيل (بن) (٣) مجمع عن عمرو بن دينار عن ابن عباس أنه قال: في البر بالتمر نسيئة: ربا (٤).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : گندم کو کھجور کے بدلے ادھار فروخت کرنا سود ہے۔
٢٤٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) (إبراهيم بن يزيد) (٢) عن أبي الزبير عن جابر أنه كره (مدي) (٣) ذرة (بمد حنطة نسيئة) (٤) (٥).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر رضی اللہ عنہ دو مٹھی بوسہ کی ایک مٹھی گندم کے مقابلہ بیع کو ناپسند کرتے ہیں۔