کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: جانور کرایہ پر دینا
❮
❯
٢٣٩١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن (ابن) (١) طاوس عن أبيه قال: من اكترى على أنه ضامن فليس بضامن.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو شخص اس شرط پر کرایہ پردے کہ وہ ضامن ہے تو وہ ضامن شمار نہ ہوگا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23913
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23913، ترقيم محمد عوامة 22899)
٢٣٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء أو قال له إنسان: يستكري الرجل (بضمان) (٢)؟ قال: لا.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ آدمی ضمان کے ساتھ کرایہ پر لے سکتا ہے ؟ فرمایا : نہیں۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23914
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23914، ترقيم محمد عوامة 22900)
٢٣٩١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان لا يرى الكراء والضمان) (١).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس کو جائز نہ سمجھتے تھے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 23915
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23915، ترقيم محمد عوامة 22901)