کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: پیتل کو لوہے کے مقابلہ میں ادھار فروخت کرنا
❮
❯
٢٤٠١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادا عن الصفر بالحديد نسيئة فكره ذلك حماد.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دریافت کیا کہ پیتل کو لوہے کے مقابلہ ادھار فروخت کرنا کیسا ہے ؟ حضرت حماد نے اس کو ناپسند فرمایا : حضرت حکم نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24011
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24011، ترقيم محمد عوامة 22992)
٢٤٠١٢ - ولم ير به الحكم بأسًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24012
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24012، ترقيم محمد عوامة ---)