مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24855

باب: مردار کو اٹھانے کی اجرت لے

الرجل يستأجر على الميتة

حدیث نمبر: 24855
٢٤٨٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم، أنه كان يكره أن يحمل الميتة إلى من يستحل أكلها، ولا يرى بأسا أن يستأجر عليها (من) (١) ينقلها عنه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی مرادار چیز کو اس شخص کی طرف اٹھا کرلے جائے۔ جو اس کے کھانے کو حلال سمجھتا ہے ، اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ اس کو اپنے پاس سے اٹھا کر لے جانے کے لئے کسی کو اجرت پر رکھے۔

حواشی
(١) في [ز]: (ممن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24855
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23778»