مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24615
باب: گندم کا ایک کُرّ چارہ کے سو میزان کے بدلے فروخت کرنا
في كر من (بر) بمائة ميزان من علف
حدیث نمبر: 24615
٢٤٦١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد عن هشام عن حماد عن إبراهيم قال: كان يقال: في كر من (بر) (١) بمائة ميزان من علف (نسيئة) (٢): لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ ایک کُرّ گندم کو سو میزان چارہ کے بدلے ادھار فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (بز).
(٢) في [ز]: (نسبه).