مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 23916
باب: کپڑوں کو رنگنے والی مٹی کو دو کو ایک کے بدلے دینا
باب الطين اثنين بواحد
حدیث نمبر: 23916
٢٣٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن عون عن محمد ابن سيرين قال: سألت عن (الطين) (١) الذي يصبغ (به) (٢) الثياب (اثنين) (٣) بواحد، فكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے مٹی کے متعلق دریافت کیا جس کے ساتھ کپڑوں کو رنگا جاتا ہے، دو کو ایک کے ساتھ دینا کیسا ہے ؟ انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [جـ]: (اثنان).