مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24664

باب: مکاتب غلام اِس حال میں فوت ہو کہ اُس کا باندی سے ایک لڑکا ہو (اولاد ہو)

في مكاتب مات وله ولد من أمة

حدیث نمبر: 24664
٢٤٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن عُليَّ بن رباح ⦗١٥⦘ قال: سألت الزهري عن مكاتب تزوج حرة فأولدها، (واشترى) (١) جارية فأولدها، فمات وبقي عليه شيء من (مكاتبته) (٢) أيهما يسعى فيما بقي عليه؟ قال: ولده (الذين) (٣) من جاريته.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ بن علی بن رباح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ ایک مکاتب نے آزاد خاتون سے نکاح کیا پھر اس کی اولاد ہوئی، پھر اس نے باندی خریدی اور اس کی اولاد ہوئی اور وہ خود فوت ہوگیا، اور اس پر بدل کتابت میں سے کچھ باقی ہے، جو باقی بدل کتابت ہے اس کی سعی کون کرے گا ؟ فرمایا وہ اولاد کرے گی جو باندی سے پیدا ہوئی ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (فاشترى).
(٢) في [هـ]: (مكاتبة).
(٣) في [أ، هـ، ح]: (الذي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب البيوع والأقضية / حدیث: 24664
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 23598»