مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24810
باب: شریک کا بیان
في الشريك
حدیث نمبر: 24810
٢٤٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: في المضارب يمر على العاشر فيهدي له (ويصنع) (١) له قارورة (من) (٢) الدهن، قال: يحسبه من الربح، فإن لم يكن (ربح) (٣) فمن رأس المال، قال: يصانع بالبال عن المال.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس مضارب کے متعلق، جو عاشر کے پاس سے گذرے تو اس کو ہدیہ پیش کرے اور تیل کی شیشی کو تحفے میں دے، فرماتے ہیں کہ اس خرچہ کو وہ نفع میں سے شمار کرے گا اور اگر نفع نہ ہو تو رأس المال میں سے نکال لے گا۔ فرمایا کہ وہ مال کی حفاظت کی خاطر اس کی دل جوئی کرے گا۔
حواشی
(١) في [جـ، ط]: (ويضع).
(٢) سقط من: [أ، ح، جـ، ز].
(٣) في [أ، ح، ط، ز]: (ربحا).